ہاکی چمپئینز ٹرافی 2018 بریڈا، نیدرلینڈ

آج کے میچز کے نتائج، کل کے میچز کی ترتیب کار اور پوائنٹس ٹیبل-



Screenshot_20180623_225602_2.png


Screenshot_20180623_225133_2.png
 
پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری-
8واں منٹ
منٹ پاکستان کے لئے پہلا پینلٹی کارنر-


اس سے پہلے
انڈیا نے ارجنٹائن
جبکہ نیدرلینڈ نے بیلجئیم کو شکست دی-
 
ہاف ٹائم پاکستان 1 آسٹریلیا 1

پاکستان کی جانب سے ابتدائی اچھی ہاکہ تاہم ہر گزرتے لمحے کے ساتھ سانس پھولتی جا رہی ہے-
 
تین منٹ بعد نیدرلینڈ کا دوسرا گول
تاہم پاکستان کا ریفرل
اور پاکستان کا ریفرل ضائع شد

نیدرلینڈ 2 پاکستان 0
 
Top