نتائج تلاش

  1. دوست

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    بارہ سے پندرہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ادھر فیصل آباد میں ۔ اچھے دن ہوں تو بارہ گھنٹے ورنہ پندرہ گھنٹے سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے۔ ڈیڑھ گھنٹے کے بعد آدھا گھنٹہ ملتی ہے پھر۔
  2. دوست

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    کھانے کو ہے نہیں اس ملک کے پاس اور جوہری حملے کرنے ہیں۔ جزیرہ نما کوریا میں ہی جنگ کر لے تو اسے جنگجو مان لیا جائے۔ امریکہ پر جوہری حملہ کرے گا۔ ایران اور شمالی کوریا ان کی حکومتوں کے فوجی ڈرامے بھی اعلی پائے کے ہوتے ہیں۔ شمالی کوریا کی دھمکیاں اور ایران کی نت نئی ایجادات، جو صرف سرکاری ٹیلی وژن...
  3. دوست

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    اچھی کوشش تھی۔ ایسے کورسز ہوتے رہنے چاہئیں، سی ایس ایس، جاوا اسکرپٹ، ایچ ٹی ایم ایل 5، پی ایچ پی جیسے کئی میدان ابھی منتظر ہیں۔
  4. دوست

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    چلو کسی نے تو علاقائی زبانوں کے لیے آواز بلند کی۔ چاہے اس کے پیچھے گندی سیاست ہی کار فرما رہی ہو۔
  5. دوست

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    ہاہ مسلمانوں کا خدا۔ انڈونیشیا میں عیسائیوں نے مقدمہ کر دیا کہ مسلمان کہتے ہیں اللہ صرف انہیں کا رب ہے، عدالت نے کہا کس نے مسلمانوں کو حق دیا کہ وہ کہیں اللہ انہیں کا رب ہے۔ اللہ سب کا ہے، عیسائیوں کا بھی۔ اور اب عیسائی بھی اللہ کا نام استعمال کرتے ہیں وہاں۔ نبی ٖ ﷺ ساری انسانیت کا، اور خدا بھی...
  6. دوست

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    صرف ایک جملہ پیشِ خدمت ہے۔ کہہ لو جو کہنا ساڈا کاں چِٹا ہے۔
  7. دوست

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    بس جی آج کل بچے تو بچے بڑوں کا ایمان بھی اتنا کمزور ہوگیا ہے کہ نہ پوچھیں.
  8. دوست

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    میں نے صبح ہی یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد کچھ ریسرچ کی تھی لیکن پھر جواب دینے سے رک گیا کہ ایویں یار لوگوں نے بات کا بتنگڑ بنا لینا ہے۔ دو تین باتیں جو میرے علم میں آئیں وہ یہاں لکھ رہا ہوں۔ یہ کامک سیریز ہے، عموماً فکشن ہوتا ہے اور اس میں ہیرو دنیا کو بدی کی طاقتوں سے بچاتے ہیں۔ اس طرح کا کچھ۔ یہ...
  9. دوست

    آنکھیں

    غزال آنکھیں کمال آنکھیں وہ آپ اپنی مثال آنکھیں کہ بس سراپا جمال آنکھیں جو نم ذرا ہوں وبال آنکھیں جو جینا کر دیں محال آنکھیں اے یار تیری کمال آنکھیں (ذاتی تُک بندی)
  10. دوست

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    کپتان نامہ۔
  11. دوست

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    جس نے اپنے نبی ﷺ کے اشارے پر چاند کے دو ٹکڑے کیے وہ اس کو دوبارہ پہلے جیسا کرنے پر بھی قادر تھا۔ اگر کسی کو نبی ﷺ کے منہ سے سننے کے بعد بھی شق القمر کے لیے سائنس کی تصدیق درکار ہے تو وہ اپنے ایمان کا جائزہ لے۔ نہ اسلام سائنس ہے اور نہ سائنس اسلام ہے۔ اسلام کو سائنس سے "اپروو" کروانے کی بچگانہ...
  12. دوست

    شہد کی مکھی سے چھٹکارا

    کل کسی وقت ہمارے واش روم کے دروازے کے ساتھ چھوٹی شہد کی مکھی کا چھتہ لگ گیا ہے. آج صبح کپڑے کا دھواں دیا جلا کر لیکن مکھیاں پھر وہیں آ بیٹھی ہیں. کوئی ترکیب یا ٹوٹکا ان کو اڑانے کے لیے؟
  13. دوست

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    سیدھی سی بات کرنا اپنی عادت ہے جی۔ کسی کو برا لگے، کسی کے کانوں سے دھواں نکلے یا کسی کو اردو کی محبت کے خلاف بات لگے۔ میں مترجم ہوں اور میں وہ ترجمہ کرتا ہوں جو عوام کو سمجھ آ جائے۔ یہ اصطلاحات کے ترجمے آج سے پانچ برس قبل کر کے ہم چھوڑ چکے ہیں۔ سوائے چند ایک عام فہم اصطلاحات کے عوام کبھی نہیں...
  14. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    وسیبی پائین آپ نے سرائیکی صوبہ تحریک پر کچھ فرمانا ہے تو الگ سے دھاگا شروع کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ دلائل سے بات کریں۔ اعداد و شمار کی بات آپ نے کی ہے، آپ نے دعوی کیا ہے کہ پنجابی سرائیکیوں کو نکال کر بڑی زبان نہیں رہتی۔ اس کا ثبوت بھی آپ کو دینا فرض بنتا ہے ورنہ آپ کے دعوے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
  15. دوست

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    اور اس ترجمے کو کیا کرنا ہے؟ فریم کروا کر دیوار پر ہی ٹانگا جا سکتا ہے خیر و برکت کے لیے۔
  16. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ٹیکسٹ زیادہ لمبا ہو جائے تو اومیگا ٹی ذرا پاگل ہو جاتا ہے۔ کلک کہیں کرو اور لکھنا کہیں شروع کر دیتا ہے۔ اس کا حل میرے پاس یہی ہوتا ہے کہ نوٹ پیڈ میں لے جاؤں اور وہاں ایڈیٹنگ کر کے واپس پیسٹ کر دوں۔
  17. دوست

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    زیرو وڈتھ نان جوائننگ ہی ہے اس طرح کی. لیکن وہ صفر ہے منفی ایک نہیں.
  18. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    میرے خیال سے پنجابی کے حوالے سے گفتگو بھی اسی موضوع سے متعلق ہے.
  19. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    ہاں جی اور اب بات کر لی جائے فصاحت و بلاغت کی۔ فصاحت و بلاغت کا تصور آتا ہے عربی سے۔ جس کے بولنے والوں کو اس پر تعصب کی حد تک فخر تھا، اور غیر عربیوں کو گونگے کہتے تھے۔ اب آپ دیکھ لیں کہ اس کے پیچھے کتنی سائنسی سوچ کار فرما ہے اور کتنی جانبداری، اپنی نسلی اور علاقائی برتری موجود ہے۔ فصاحت و...
Top