نتائج تلاش

  1. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    لسانیات میں، جیسا کہ عرض کیا، بولی بھی زبان ہی ہے. زبان کنونشن یا رسم رواج کا نام ہے. اس میں منطق نہیں چلتی. جو جیسے کہا جاتا ہے اور جیسے کمیونٹی اسے بطور گرامیٹیکل قبول کرتی ہے وہ ویسا رہے تو اس کمیونٹی کی زبان کہلائے گی. ورنہ آپ اسے جو مرضی کہہ لیں. فنش کے اہل زبان ایک جملے کو فنش کا جملہ...
  2. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    سائیں آپ کا موقف یہی کوئی سو سال پرانا ہے۔ لکھاوٹ کو ترجیح دینا، ادب کو افضل زبان سمجھنا، اور شاہی بولی کو کسی زبان کی بہترین قسم سمجھنا یہ بہت پہلے مسترد کیا جا چکا ہے۔ بولی سے مراد سپیچ ہے۔ بولی سے مراد وہ الفاظ ہیں جو زبان سے ادا ہوتے ہیں۔ بولی بنیادی ہے، لکھاوٹ ثانوی ہے۔ بولی میں الفاظ کا...
  3. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    عسکری پائین چُک کے رکھو. بابا وی مرنے سے پہلے کہہ گیا کہ اردو قومی زبان ہو گی. اس سے اگلے دن فساد پھوٹ پڑے اور پھر تاریخ نے دیکھا کہ بنگالی بھی قومی زبان بنی. اور پھر تاریخ نے یہ بھی دیکھا کہ بنگالی اپنی قومی زبان کے ساتھ کھلواڑ (جمع اضافی گڈیز) کی وجہ سے اس ملک سے الگ ہو گئے. یا تو پاکستان کو...
  4. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    اچھا جب پاکستان کی بقیہ زبانوں کے حقوق کی بات کی جائے اور جواب میں اردو کے رونے شروع ہو جائیں تو مجھے بہت حیرت ہوتی ہے. ذیل کے کچھ حقائق واضح کرتے ہیں کہ اردو کتنی مسکین زبان ہے یا اس کا والی وارث کوئی نہیں بنتا. پاکستان کے نوے فیصد میڈیا کی زبان اردو ہے. میں چند الفاظ کے ہیر پھیر کو اردو کی...
  5. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    زبان یا بولی کا ہر لہجہ اپنی گرامر اور لسانی قوانین کا حامل ہوتا ہے. یہ کہنا کہ کوئی لہجہ بنا گرامر ہے غیر لسانیاتی اور غیر تحقیقی نکتہ نظر کو ظاہر کرتا ہے.
  6. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    بولی اور زبان کا فرق خود ساختہ اور لسانی مشاہدے کی بجائے عام لوگوں کے خیالات کا عکاس ہے. ہر نام نہاد زبان پہلے بولی ہی تھی. اس کی لکھاوٹ بعد میں وجود میں آئی. ہر بولی کے کئی لہجے ہوتے ہیں. کوئی زبان کسی سے کمتر برتر نہیں. زبانوں کا سرکاری سطح پر انتخاب ہمیشہ سیاسی مقاصد کی وجہ سے ہوتا ہے اور اسی...
  7. دوست

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    ساری زبانیں قومی زبانیں ہوتی ہیں جی۔ سرکاری زبان وہ ہوتی ہے جو سرکار چن کر اس کی معیار بندی کر لیتی ہے۔ کبھی یہ معیاری زبان ایک لہجہ ہوتی ہے جیسے بی بی سی کی انگریزی برطانیہ کے کئی علاقائی لہجوں میں سے ایک تھا، شاہی خاندان کا لہجہ ہونے کی وجہ سے اسے معیاری زبان کا درجہ دیا گیا۔ ساری لکھت پڑھت...
  8. دوست

    کچھ فونٹس اور باتیں

    عماد نستعلیق لگ رہا ہے۔
  9. دوست

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    اچھی تصاویر ہیں۔
  10. دوست

    شاعری میں عمل تسبیغ

    المنجد اور فرہنگ عمید کی بات کی تھی۔ مجھے پرانی کتابیں یاد آ گئیں وہاں فارسی کی عبارت نقل کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں جیسے قاری کو فارسی آتی ہے۔تب آتی ہو گی اب کہاں۔
  11. دوست

    شاعری میں عمل تسبیغ

    اس کا ترجمہ :(
  12. دوست

    الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دےدیا۔۔

    اور ایم کیو ایم کی ٹھیکیداری کوئی آپ سے :-D
  13. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ٹرانسلیشن میموری اصل میں کوئی ٹی ایم ٹول ہی بنا سکتا ہے، مثلآ اومیگا ٹی میں ترجمہ شدہ تمام تر فائلیں فقرہ فقرہ کر کے ایک ٹی ایم ایکس فائل میں محفوظ ہو جاتی ہیں۔ جو متعلقہ فولڈر سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈکشنری فائلوں کو کسی فولڈر میں کاپی کرنا پڑے گا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے۔ اسٹار ڈکشنری کی لغت...
  14. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    اچھی بات ہے۔ میں تو ٹرانسلیٹر ٹول کٹ پر اپنی ٹرانسلیشن میموری فائلز اپلوڈ کرتا رہتا ہوں وقتاً فوقتاً جسے گوگل اپنی ترجمہ کاری بہتر بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ بطور مترجم اسے کبھی استعمال نہیں کیا چونکہ میرا کام آفلائن ہی بھلا، کبھی انٹرنیٹ نہ ہو تو کام خراب ہوتا ہے پھر۔
  15. دوست

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    وڈی ے کا متصل نہ ہونا یونیکوڈ کے قوانین کی وجہ سے ہے. (میرے علم کے مطابق)
  16. دوست

    اردو گرامر چیکر

    گرامر چیکر کوئی نہیں ہے جی فی الحال.
  17. دوست

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    اردو کے حوالے سے ابھی زیادہ فانٹ کسی پرانے فانٹ کو بطور سانچہ استعمال کر کے ہی بنے ہیں. مثلاً القلم کے نسخ فونٹ. اس سے ذرا آسانی بھی ہو جاتی ہے وقت بھی کم لگتا ہے. پہلے قدم کے طور پر اسی سے بسم کی جائے میرے خیال سے.
  18. دوست

    ایچ ای سی کی تباہی

    100 کروڑ؟
  19. دوست

    میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

    مزیدار :)
Top