ایسی بحثوں میں سوال کا جواب سوال سے دیا جاتا ہے۔
ایک بندہ ایک بات کو غلط کہتا ہے تو دوسرا جواب میں اپنے والے غلط کو صحیح ثابت کرنے کے لیے دوسرے کی غلطی پیش کر دیتا ہے۔ یعنی ایک غلط کی دلیل دوسرا غلط۔
اور بحث دائرے میں گھومتی رہتی ہے۔
اردو محفل پر ہی کئی مباحثوں میں شرکت، کئی کو پڑھنے کے بعد اس...