نتائج تلاش

  1. دوست

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    چھ سات سال ترجمہ کاری میں دھکے کھانے کے بعد یہی نتیجہ نکالا کہ لفظ وہی سجتا ہے جو عوام کی زبان پر ہو۔ باقی یا تو اردو وکی پیڈیا پر ہوتا ہے یا مقتدرہ قومی زبان کو بدنصیب لغات و فرہنگوں میں جنہیں اب سرکاری نصاب ساز بھی طرح دے جاتے ہیں۔
  2. دوست

    اُسی کا نام لیا جو غزل کہی میں نے۔۔۔ اِفتخار نسیم

    وہ بھی دن تھے کہ ستاروں سے بات کی میں نے واہ۔۔۔
  3. دوست

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    میں نے اوپر والی پوسٹ میں جو کچھ عرض کیا وہ عام اردو بولنے والے کی حیثیت سے نہیں بلکہ لسانیات کے طالبعلم کی حیثیت سے کیا ہے۔ گذشتہ پانچ برس سے لسانیات سے وابستہ ہوں، اور پاکستانی زبانوں کے تغیر کے شعبے سے ذاتی شغف ہے۔ اپنی حیثیت نہیں جتا رہا، یہ صرف وضاحت کے لیے ہے کہ اس نظریے کے پیچھے میرے شعبے...
  4. دوست

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    پاکستان میں اردو کہیں نہیں جا رہی. یہاں تو علاقائی زبانوں کی جگہ اردو بطور مادری زبان بولی جا رہی ہے. آپ کے ارد گرد آپ کے اپنے گھر میں بچے آج اردو بولتے ہیں جبکہ آپ بچے تھے تو پنجابی سرائیکی پشتو سندھی بولتے تھے. ایک پوری نسل اردو بولنے والوں کی تیاری میں ہے. چند الفاظ آنے سے بھلا زبانیں بدل...
  5. دوست

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    ساجد بھائی سے تو ملاقات بھی نہ ہو پائی اور وہ چل دئیے. فورموں پر پرانے اراکین کی عدم فعالیت تو ہمیشہ سے رہی ہے. چہرے بدلتے رہتے ہیں مگر کارواں نہیں رکتے. اللہ اس کارواں کو بھی چلتا رکھے.
  6. دوست

    تاسف عبد الستار ایدھی

    اللہ کریم انہیں صحت و عافیت سے نوازے۔
  7. دوست

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دور پر خالی گرجا

    اگر پریکٹسنگ کا مطلب متھا رگڑنا ہے تو پھر آپ کی بات درست ہے۔ ورنہ مسلمان اس سے کہیں کم ہیں۔
  8. دوست

    تراویح کا بیان۔۔۔ از عمدۃ الفقہ

    تراویح کی رکعات پر اتفاق. اچھا!
  9. دوست

    کراچی : طویل لوڈشیڈنگ پر بجلی کمپنی اور حکومت خاموش ہے،جماعت اسلامی

    جس دن بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو وہ عید سا دن ہوتا ہے ادھر. ورنہ تین تین گھنٹے ایک سے دو بار اور ایک ایک گھنٹہ سارا دن اور رات.
  10. دوست

    علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ورڈ میں کام کرتے ہوئے مسئلہ

    یہ مسئلہ پہلی بار سن رہا ہوں۔ ایکس پیس سے سیون اور ایٹ تک ہر ونڈوز میں آفس 2007، 2010 اور 2013 تک یہ فونٹ استعمال کیے ہیں۔ کبھی مسئلہ نہیں آیا۔
  11. دوست

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اللہ کریم سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے۔
  12. دوست

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    اللہ انہیں جزائے خیر دے۔ عشقِ محمدی ﷺ مسلمانی کی شرطِ اول ہے۔ مبارکباد کے مستحق ہیں یہ لوگ انہوں نے عشقِ رسول ﷺ کو پراڈکٹ نہیں بنا دیا جس طرح مملکتِ خداداد میں فیشن چل پڑا ہے۔
  13. دوست

    عروضی اصطلاحات

    ہم تو الفاظ کو بول کر اس کی آوازیں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ جہاں بھی نون غنہ ہو گا وہاں آواز دراصل ایک واؤل ہے جو ناک میں بولا جا رہا ہے۔ چناچہ اسے الگ سے ایک حرفِ علت یا کانزوننٹ نہیں سمجھا جائے گا۔ ناک میں بولے جانے والے واؤل زیر، زبر، پیش، مدہ، کھڑی زبر، زیر پیش وغیرہ کوئی بھی ہو سکتے ہیں۔ ایک...
  14. دوست

    یوٹیوب پر پابندی کی اصل وجہ توہین آمیز مواد نہیں

    پاکستانی حکومت کے پاس نہ تو تھری جی سروسز کے لیے وسائل ہیں نہ تجربہ. ریلوے پی آئی اے اور اسٹیل مل تو چل نہیں رہے تھری جی کہاں چلے گی ان سے. لائسنس کے بعد کہانی ختم نہیں ہوتی سروسز پر کوئی تیس فیصد ٹیکس وصول کرتی ہے حکومت. کبھی سو والا کارڈ لوڈ کروا کر دیکھیں کتنے لوڈ ہوئے. تھری جی کے بعد فور جی...
  15. دوست

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    کاش نئی صوبائی حکومت اس کی ترقی کے لیے کچھ کرے۔
  16. دوست

    لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ۔۔پاکستان بھر میں پریشانی کا باعث۔۔

    آٹھ گھنٹے؟ چودہ سے سولہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔
  17. دوست

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    اس ملک میں فوکوشیما ہو گیا تو خاکم بدہن جاپان سے بڑی تباہی ہو گی۔
  18. دوست

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    بات چلی ہے تو دور تلک جائے گی۔ فوج میں اردلی کی ملازمت خواجہ سراؤں کو ملنی چاہیئے۔
  19. دوست

    حضرت حجر ابن عدی کی لاش مبارک کی تازہ ترین تصویر کی زیارت کریں

    انا للہ وانا الیہ راجعون اس عقیدت پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے.
Top