سرفیس پروفیشنل کی بیٹری لائف کم ہے، قیمت کوئی ہزار ڈالر کے قریب۔ 32 جی بی شاید۔ یہ یاد رہے کہ اینڈرائیڈ (یا آئی او ایس) کے مقابلے میں ونڈوز 8 (اپنے پیش رؤوں کی طرح) کوئی بارہ پندرہ جی بی کی جگہ لے جاتی ہے۔ اور پیچھے بچتی ہے سولہ جی بی۔ اس لیے دیکھ بھال کر۔ مزید یہ کہ سرفیس کا سائز اسے ٹیبلٹ کی...