نتائج تلاش

  1. دوست

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اعجاز اختر صاحب یونیکوڈ میں بدل کر یہاں اپلوڈ کریں۔ ہم تو پھر پڑھیں گے۔ :)
  2. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    میرے پاس تو نستعلیق فونٹ انسٹالیشن کے باوجود نظر نہیں آئے فائر فاکس میں۔ نیکسس سیون میں۔ میں یہی مشورہ دوں گا کہ اگر روٹ کرنے کے بعد فونٹ انسٹال کرنے سے بات نہ بنے تو رہنے دیں۔ سسٹم ڈیفالٹ سے چھیڑ چھاڑ نہ ہی کریں۔ روٹ کرنے کے لیے گوگل کر لیں۔ بے شمار گائیڈز موجود ہیں ہر ڈیوائس کے لیے الگ الگ۔...
  3. دوست

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    جی آیاں نوں۔ ست بسم اللہ۔
  4. دوست

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    مجتہد سائیں نے تب اجتہاد کیا تھا جب اسلامی سلطنت میں خلافت کے لبادے میں ملوکیت تھی، جب غیر مسلم شہریوں کو ذمی کہا جاتا تھا کیونکہ ان کے علاقے مسلمانوں نے فتح کیے تھے اور وہ مفتوح تھے۔ تب سے اب تک بہت کچھ بدل چکا ہے۔
  5. دوست

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    اس سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ فیس بک پر لائکس کا مطلب انتخابات میں کامیابی نہیں۔
  6. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    کیا تھا جی پر فرق نہیں پڑا۔ پھر فولڈر بنا کر سارے کاپی کر دئیے، پھر بھی فرق نہیں پڑا۔
  7. دوست

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    مکہ اور مدینہ میں عیسائی گنتی کے تھے۔ انہیں میں سے ایک مکہ میں اماں خدیجہ رضی اللہ عنہا کے کزن جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کی نبوت کی تصدیق کی۔ اس کے علاوہ چند ایک اور مکی عیسائی تھے، اسی طرح مدینہ میں چند ایک عیسائی تھے۔ ایک تو بڑا دشمن تھا مسلمانوں کا نام تھا اس کا عامر شاید، وہ بدر وغیرہ میں لڑا بھی...
  8. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    فونٹ انسٹالر کے ذریعے انسٹال کیا تھا اصل میں۔ اب میں نے اوبنٹو والا طریقہ آزمایا اور سوا سو میگا بائٹ کے سارے اردو فونٹ /system/fonts میں نیا فولڈر بنا کر پیسٹ کر دئیے ہیں۔ لیکن نوائے وقت کے علاوہ اور کوئی ویب سائٹ (بشمول اردو محفل یا میرا بلاگ) نستعلیق میں نظر نہیں آئی۔ جگاڑ لگانے والی بات ہی...
  9. دوست

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    ہم نے تو کرسمس کی مبارکباد دی تھی اور اگلی بار بھی دیں گے عیسائیوں کو۔ اس سے یہ تھوڑے سمجھ لیا کہ عیسی علیہ اسلام نعوذ باللہ اللہ کے بیٹے ہیں۔ ہاں فتوے باز و پکے مسلمان سمجھتے رہیں۔ ان کے سمجھنے سے کونسا ہم ایسا سمجھنے لگ جائیں گے۔
  10. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    کچھ ہم نے بھی کر لیا پر یہ جمیل نستعلیق ہے ابھی. حیرانی ہوئی کہ محفل اس فونٹ میں نہیں علوی نستعلیق میں ہے.
  11. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    جی میں نے اسی طریقہ سے انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی، نتیجے میں جی یو آئی اللہ کو پیارا ہو گیا۔
  12. دوست

    زبانِ اردو اور غلط العوام / غلط العام کی بیجا بحثیں

    انگریزی کا موازنہ زوال پذیر لاطینی سے نہ کریں۔ یہاں معاملہ الٹ ہے۔ دباؤ اوپر سے نیچے کی جانب ہے۔ انگریزی سے اردو اور اردو سے علاقائی زبانوں کی جانب۔ یعنی اردو کی جگہ انگریزی لے رہی ہے۔ اور علاقائی زبانوں کی جگہ اردو لے رہی ہے۔
  13. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    میں نے نفیس ویب نسخ انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی اپنے نیکسس سیون پر روٹ کر کے۔ اور سارا جی یو آئی بیٹھ گیا۔ پھر دوبارہ فیکٹری امیج کرنا پڑی۔ تب سے میں فونٹ کا پنگا لینے سے چلتا ہوں۔ ڈیفالٹ والا مسئلہ خراب ہے ہر جگہ گھسیٹر دے گا یہ تو، فیس بک پر نستعلیق تو ونڈوز میں برداشت نہیں ہوتا، ساری انگریزی...
  14. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    شفٹ کی کہاں اس پر؟
  15. دوست

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    انتظار کریں کچھ عرصہ 2013 میں لائن لگنے والی ہے انکی۔
  16. دوست

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    ٹچ پیڈ سے آپ کی کیا مراد ہے ویسے؟ جب آپ آئی پیڈ کی بات کرتے ہیں تو ٹیبلٹ ہی ہوتا ہے اور کیا ہو سکتا ہے؟ کئی کمپنیوں کے آ رہے ہیں۔ مثلآ ایسس، ڈیل، ایچ پی، ایسر، نوکیا، توشیبا۔ آپ انٹرنیٹ پر صرف سرچ کریں۔ بس یہ ہے کہ عموماً کی بورڈ کے ساتھ ہیں، کی بورڈ سلائیڈر، مڑ کر دو اسکرینوں والے، کی بورڈ ڈاک...
  17. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    شفٹ کا بٹن نہیں ہے اردو کے لیے۔ میں نے پھر اڑا دیا۔ ٹرائل ختم ہونے پہ پیسےبھی لگنے تھے۔
  18. دوست

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    پہلے اردو بازاروں پتا کیتا سی پر اردو سائنس بورڈ والی پنجابی اردو ای سی۔ فیر پچھ لیواں گا۔
  19. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    سوئفٹ کی بگی سا لگا ہے۔ ویسے تو سادہ انٹرفیس تھا، پر انسٹال کر کے پھر اڑا دیا میں نے۔
  20. دوست

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    اب اگر اینڈرائیڈ پر یہ چل سکے۔ سمبئین تو مرحوم ہو گیا۔
Top