نتائج تلاش

  1. دوست

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت کرے۔
  2. دوست

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    اللہ کریم مغفرت کرے۔
  3. دوست

    عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم اور حقائق

    میرے بلاگ کی ایک پوسٹ، برمحل تھی اس لیے پیسٹ کر رہا ہوں۔
  4. دوست

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    ونڈوز سیون کے لیے Start Menu> Control Panel > Programs> Uninstall a Program نئی ونڈو کھلے گی لکھا ہو گا Uninstall of Change a program یہاں ڈھونڈیں: IDM Internet Download Manager ان میں سے جو بھی نظر آئے اس پر کلک کریں پھر اوپر واپس آئیں۔ جہاں لکھا تھا Uninstall of Change a program اس کے نیچے ایک...
  5. دوست

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    کونسی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں؟
  6. دوست

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    اللہ کریم دوسرے ثقافتی تہوار مثلآ بسنت منانے کی توفیق بھی دے۔
  7. دوست

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آ میموری آف لائٹ، وہیل آف ٹائم نمبر 14 آخری حصہ۔ آج ہی ختم کی ہے۔
  8. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ویسے مونو میں وہ جوش و جذبہ نہیں رہا اب۔ اور ان کی توجہ بھی موبائل پلیٹ فارمز پر مرکوز ہو گئی ہے۔ ڈاٹ نیٹ کا متبادل مہیا کرنے کا آئیڈیا اب پرکشش نہیں رہا شاید ان کے لیے۔
  9. دوست

    ہارڈ ڈسک HDD

    اس کا میڈیا خراب ہو گیا لگتا ہے۔ یہ ڈسک کے علاوہ جو چیز ہوتی ہے اسے کہتے ہیں شاید۔ اب اس کا حل سافٹویر نہیں ہارڈوئیر ہے۔ یا تو اس کو بھول جائیں، اگر ڈیٹا موجود ہے تو کسی بندے کے پُتر سے ریکوری کروا لیں۔ ہارڈڈسک مرحوم ہونے والی ہے اب۔
  10. دوست

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    لگتا ہے سالارزئی صاحب کا وہ پیغام انہوں نے یا کسی ناظم نے ہٹا دیا ہے۔
  11. دوست

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    سالارزئی صاحب آپ محفل میں نئے لگتے ہیں۔ یہاں ہم گفتگو کچھ قواعد و ضوابط میں رہ کر کرتے ہیں۔ اور اس میں اگلے بندے کا احترام ایک بنیادی چیز ہے۔ براہِ کرم اپنا لہجہ اور الفاظ ذرا نرم رکھیں، ماشاءاللہ پڑھے لکھے انسان لگتے ہیں۔ آپ پولیو کے قطرے نہ پلوائیں سائیں کس نے زور دیا ہے، لیکن الفاظ کے چناؤ...
  12. دوست

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    ایسی خبریں صرف امت کو ہی کیوں ملتی ہیں۔ باقی اخبار اندھے گونگے بہرے ہیں کیا؟ اس تضاد کے بارے بھی کچھ فرمائیں۔
  13. دوست

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    میری ذاتی سوچ عسکری سے ملتی جلتی ہے کہ زیادہ آبادی کا مطلب جنجال پورہ ہے۔ اس سلسلے میں رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث (اونٹ باندھو پھر رب پر توکل کرو) میری سمجھ میں آتی ہے کہ میں خود بھی وسائل پیدا کرنے کے لیے محنت کروں اور اس کے ساتھ بچوں کو تعداد کو بھی اتنا رکھوں جنہیں میں بہترین تعلیم، توجہ اور...
  14. دوست

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    سندھی اور بنگالی اچھے تھے انہوں نے ڈنڈا دے کر اپنے لسانی حقوق وصول کیے۔ پنجابیوں کے گوڈوں میں پانی ہی نہیں۔ اپنی ماں بولی کے آپ قاتل۔ ساتھ پنجابی کھا گئے پنجابی لے گئے پنجابی ملک پر قبضہ کر گئے کے طعنے بھی۔
  15. دوست

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    اردو کچھ نہیں کہتی۔ اردو کے مامے اردو کو مقدس گائے بنا دیتے ہیں۔ 1947 میں پورے ہندوستان سے آنے والی اشرافیہ (جو 1957 تک اس ملک پر قابض رہی) ساری اردو بولنے والی تھی، جس کی وجہ سے اردو کو فروغ دیا گیا۔ اس کے بعد میرے عزیز ہم وطنو ہو گیا اور وہاں بھی اردو کو ہی فروغ ملا، مقصد "قومی یکجہتی" کو فروغ...
  16. دوست

    بے پر کی

    اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
  17. دوست

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    بارہ سال بعد جہاں تک میری معلومات ہیں۔ اسے مہا کنبھ کہتے ہیں اور یہ سب سے بڑا مذہبی اجتماع ہوتا ہے۔
  18. دوست

    بے پر کی

    اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
Top