نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ویکیپیڈیا سے متعلق ایک وضاحتی خبر

    لو جی یہ تو بڑی خوش آئند گل ہے۔
  2. دوست

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    مزے دار چیز لگ رہی ہے۔ لفظوں کا فاصلہ امید ہے فائنل ریلیز تک بہتر ہو جائے گا۔
  3. دوست

    مائیکرو سافٹ آفس 2010 مکمل اردو کتاب

    میں یہ ماننے کے لیے تیار نہیں کہ تخلیقات کی کتاب اللہ واسطے چھاپی گئی ہے۔
  4. دوست

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    ترجمے پر دو ایک باتیں عرض کر دوں. وکی پیڈیا والی بات تو وڈے لوگ جانیں.ترجمہ اس شعبے میں جہاں آپ کو مہارت حاصل ہے. مثلاﹰ میرا شعبہ لسانیات ہے. کمپیوٹر پر ترجمہ کرنے کے لیے ٹرانسلیشن میموری ٹول جیسے اومیگا ٹی کا استعمال سود مند رہتا ہے.
  5. دوست

    سبق File Read Methods

    اس میں سارا متن ایک ہی بار پڑھنا ہو تو؟ پائتھون تین میں ییونیکوڈ طےشدہ طور پر ہے غالباﹰ.
  6. دوست

    دعا کی ضرورت

    اللہ کریم شفائے کاملہ سے نوازے۔
  7. دوست

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    اوبنٹو پر پائتھون تو ایسے چلتی ہےجیسے ونڈوز پرڈاٹ نیٹ۔ اس سلسلے میں پچھ دس تو کوئی مشکل کام نہیں تھا۔ ہاؤ ٹو اور ویڈیو ٹیوٹوریل کوئی نہ کوئی مل جانا تھا۔
  8. دوست

    فائدہ مند تجاویز

    جی اس کے لیے ہر ملک میں بینکوں کے ساتھ معاملات کرنا۔ کریڈٹ کارڈ کمپنیوں سے معاہدے کرنا۔ ایک سیکیور قسم کا سسٹم بنانا، اغلباً اپنے سرورز سیٹ اپ کرنا۔ محفل کو بطور کمپنی رجسٹرڈ کروانا۔ جس ملک میں بھی کاروبار کرنا ہو، ہر ملک میں مخصوص عملہ رکھنا، یا کم از کم قانونی مفادات کی نگہبانی کے لیے کسی جز...
  9. دوست

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    دیکھیں جی اردو میں جو چلن فروغ پا چکا ہے اسے قبول کیا جانا چاہیئے۔ رشید احمدخان جیسا پھنے خاں قسم کا ناقد بھی اس بات کو ماننے پر مجبور ہے اردو املاء کے سلسلے میں۔ آپ ہم کس کھیت کی مولی ہیں۔
  10. دوست

    لاہور۔ شہرِ بے مثال

    اچھی تصاویر ہیں۔
  11. دوست

    فائدہ مند تجاویز

    پاء جی اس کے لیے ایک ڈیڈیکیٹڈ سائٹ ہی مناسب ہے۔ پبلک فورم پر اپیل، اشتہار وغیرہ شائع کی جا سکتی ہے۔ اس سے آگے پر اس کا سکوپ فورم کی حدود سے باہر نکل جاتا ہے۔
  12. دوست

    تعارف امن ایمان

    لو جی فیر ساڈے ولوں وی جی آیاں نوں، وعلیکم سلام۔ ست بسم اللہ۔
  13. دوست

    فائدہ مند تجاویز

    لین دین وغیرہ کے لیے مالیات کا بڑا مضبوط سسٹم چاہیے ہوتا ہے۔ او ڈیسک جیسی فری لانسنگ ویب سائٹس ہی شاید ایسے کاموں کے لیے بہتر ہیں۔ فورمز، فیس بک گروپس وغیرہ پر کسی جاب کا اعلان ہو سکتا ہے، کسی گیجٹ کی دستیابی کا اعلان ہو سکتا ہے باقی سارا کام تو متعلقہ افراد فون یا ذاتی پیغام پر ہی کرتے ہیں۔...
  14. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    القلم تحریری نسخ ہے۔ اور نفیس تحریر نسخ ہے۔
  15. دوست

    این ایف سی ایوارڈ

    کاشفی میاں آپ پھر حقائق کو موم کی ناک سمجھ کر مروڑ رہے ہیں۔ آدھے انڈیا کے پاس سمندر تک رسائی موجود ہے۔ وہاں کمپنیوں کے ہیڈ آفس کراچی میں نہیں بنائے جاتے۔ اور بلوچستان کی آدھی آبادی پشتون ہے۔ ان کے بچوں کو نکال کر بات کریں۔ بلوچستان میں تین چار بے غیرتیاں بیک وقت چل رہی ہیں۔ فرقہ واریت، غیر ملکی...
  16. دوست

    این ایف سی ایوارڈ

    کل بجٹ کا چار فیصد صرف ایک پراجیکٹ پر خرچ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ بھی لاہور میں بہت کچھ ہو رہا ہے۔ کئی سڑکیں بن رہی ہیں۔ اوور ہیڈ برج بن رہے ہیں۔
  17. دوست

    این ایف سی ایوارڈ

    میٹرو بس پر تیس ارب سے زائد کا خرچ آ چکا ہے۔ گیارہ ارب سے زیادہ تو فلائی اوور ہڑپ کر چکا ہے۔
  18. دوست

    این ایف سی ایوارڈ

    آبادی کی بنیاد پر پنجاب کو ملتا ہے نا جی۔ اور وہ لاہور میں لگ جاتا ہے۔ چونکہ وزیر اعلی لاہور کا ہے۔ اور باقی شہروں میں ناظم بھی نہیں ہے۔ ہر شہر کا ایک وزیر اعلی ہونا چاہیئے۔
  19. دوست

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    انشاءاللہ اردو میں ایسے ہی لکھا جاتا ہے۔ اور ایسے لکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
  20. دوست

    انڈيزائن ميں اردو كيسے؟

    یہ انسٹال کر لیں
Top