نتائج تلاش

  1. دوست

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    غلطی ہو گئی، مجھے کسی کراچی والے کو کہنا چاہیئے تھا لسانیات پر کتابوں کے لیے۔ اگلی واری صحیح۔
  2. دوست

    اُردو زبان میں حروفِ ہجاء

    یہ ٹائپنگ شروع کی گئی ہو گی کسی کتاب کی لازماً اور پھر معاملہ یہیں رہ گیا۔ اردو ہجا کے سلسلے میں سی ایل ای کی کانفرنس میں پیش کردہ یہ پیپر بھی لائق توجہ ہے۔
  3. دوست

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    اردو سائنس بورڈ کی لغت ہے جی ایک پنجابی اردو لغت، مارکیٹ سے مل جاتی ہے ہزار ایک روپے میں قریباً۔
  4. دوست

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    جے اردو سائنس بورڈ دی پنجابی اردو لغت نو برقیا لیا جاوے تے پنجابی اردو تے اردو پنجابی دونہاں پاسے دا مسئلہ حل ہو سکدا اے۔
  5. دوست

    پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

    بیلاسٹک میزائل ایسے جاتا ہے جیسے گیند کو اوپر پھینکیں، یعنی نیم دائروی حرکت۔ اس کو فائر کرنے کے بعد کنٹرول کرنا مشکل ہے۔ اس کی ٹریجکٹری کا سراغ لگا کر مخالف میزائل اسے مار گرا بھی سکتا ہے۔ بعض بیلاسٹک میزائل خلا یا زیریں خلا تک پہنچ کر پرواز کرتے ہیں اور پورے کرہ ارض میں کہیں بھی نشانہ لگا سکتے...
  6. دوست

    فاعلات

    کبھی ایک اسکرپٹ لکھی تھی سی شارپ میں، اب تو وہ کوڈ بھی گم ہو گیا۔
  7. دوست

    اردو کی مفرد آوازیں

    ہجا شاید سیلیبل کو اردو میں کہتے ہیں؟ ایک ہوتا ہے صوتیہ یا فونیم ایک ہوتا ہے سلیبل صوتیہ واؤل ہو سکتا ہے یا کانزوننٹ، یعنی زیر زبر پیش، اور حرف صحیح۔ ان کے ملنے سے جو کمبی نیشن وجود میں آتا ہے وہ سلیبل کہلاتا ہے۔ مثلآ قسطنطنیہ میں:: ق، پیش، س، ط، پیش، ن، ط، پیش، ن، ی، زبر، ہ (یہ سارے صوتیے ہیں۔...
  8. دوست

    Your HandWriting 2

    یہ انگریزی کے لیے ہے جی۔ اردو کا رسم الخط انگریزی سے اتنا دور ہے جتنا مشرق سے مغرب، زیادہ پیچیدہ ہے اور اس کے لیے الگ قسم کا سافٹویر درکار ہو گا۔
  9. دوست

    تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوس ہوا سن کر، اللہ کریم انہیں صبر جمیل اور مرحوم کو جنت الفردوس سے نوازے۔ آمین۔
  10. دوست

    M. C. Escher کا کام

    بڑا ٹوئسٹڈ مائنڈ ہے بھئی اس کا۔
  11. دوست

    اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی انتقال کرگئیں

    اللہ کریم جنت الفردوس میں جگہ عنایت کرے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  12. دوست

    صوتی تختے سے متعلق مدد درکار ہے

    میں تو ایسے ہی کیا کرتا تھا۔ پتہ نہیں مسئلہ کہاں ہے اب
  13. دوست

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    میں ضرور آتا لیکن اتوار کو کلاس ہوتی ہے، اور اگلے ہفتے سے مڈ ٹرم بھی شروع ہیں۔ سمجھ لیں کہ نکو نک پھنسا ہوا ہوں۔ روئیداد کا انتظار رہے گا۔
  14. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آپ کو شارٹ کٹ کے لیے ایک سیریز مخصوص کرنا پڑے گی۔ کنٹرول آلٹ یا کنٹرول شفٹ میں سے کوئی ایک کمبینیشن۔
  15. دوست

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    عید کے اجتماعات میں گاجا باجا نہیں ہوتا جی۔ عید عہدِ رسالت ﷺ سے چلی آ رہی ہے۔یہی حال جمعہ کا ہے، لیکن اس میں بھی سپیکر کا حلق گھونٹنا ضروری ہے۔
  16. دوست

    صوتی تختے سے متعلق مدد درکار ہے

    جس کو ایڈٹ کرنے کی کوشش کی تھی بس وہاں جا کر پیسٹ کر دیں، پچھلا مٹا دیں، سیو کر کے ری اسٹارٹ کر لیں۔ جب پاکستانی کی بورڈ منتخب ہوا تو اردو ویب والا ہو گا سارا کچھ۔
  17. دوست

    گوگل نے speech recognitionکا آپشن ایکٹو کر دیا۔

    انڈین انگلش والا لہجہ قبول کرے تو ہمارا بھی کام چلے۔ گوگل انڈیا پر بھی ایسا کچھ نہیں ہے۔ صرف یو ایس وغیرہ میں وائس سرچ ہے۔
  18. دوست

    گوگل نے speech recognitionکا آپشن ایکٹو کر دیا۔

    انگریزی والا لہجہ بھی تو بنانا پڑے گا۔ بولو کچھ سمجھتا کچھ ہے۔
  19. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    جلی، ترچھا، خط کشیدہ بولڈ وغیرہ کے لیے اردو کے الفاظ یاد آ رہے ہیں ابھی آپ کا ترجمہ دیکھا تو۔
  20. دوست

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    ٹیکنالوجی لکھتے ہیں، جیسے بالر لکھتے تھے۔ انگریزی کے تلفظ کے زیرِ اثر اب ٹیکنولوجی بھی لکھنے لگے ہیں۔ ڈالفن اور ڈولفن، الیکٹران اور الیکٹرون وغیرہ وغیرہ۔
Top