پاء جی جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اپنا کام شروع کرنے لگے ہیں۔
ماشاءاللہ بڑے کارآمد مشورے دئیے جا چکے ہیں۔ میں اتنا عرض کروں گا کہ وہ پڑھائیں جو آپ کو آتا ہوں۔ چاہے کم پڑھانا پڑ جائے۔ باقی معاون ٹیچر سے پڑھوائیں۔ اس دوران اپنا مطالعہ جاری رکھیں، اور صلاحیتیں بڑھاتے رہیں۔ لینکس وغیرہ سکھانے کا اہتمام...