نتائج تلاش

  1. دوست

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    او ڈیسک کا ہیلپ مینوئل پڑھیں۔ وہاں کئی طریقے ہیں، ٹیسٹ دے کر پروفائل بہتر کر سکتے ہیں۔ اپنی معلومات، رابطے کی تفصیلات وغیرہ دے کر بہتر کر سکتے ہیں۔
  2. دوست

    لینووو کمپیوٹرز کی فروخت میں پہلے نمبر پر

    یہ ڈاک والا ٹیبلٹ اپن کو پسند آیا ہے۔
  3. دوست

    عمران خان کے تربیت یافتہ کارکنان

    بھئی میں کسی کنجر کو ووٹ دے لوں گا، تحریک انصاف کے کسی مفتی کو بھی نہ دوں۔
  4. دوست

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    گوگل اپنی پالیسیوں میں کم ہی لچک دکھاتا ہے ویسے۔
  5. دوست

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    اے رب محمد گواہ رہنا میں نے ایسے جہاد اور ایسے مجاہدوں سے برات کا اظہار کیا۔
  6. دوست

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    بہت دکھ ہوا سن کر۔ اللہ کریم مغفرت کرے اس بچے کی۔ اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔
  7. دوست

    خوبصورت اردو اور انگریزی بلاگ کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

    میرا خیال میم بلال کے بعد ہماری ضرورت ہی نہیں رہ جاتی۔ مکمل رہنمائی موجود ہے ان کے بلاگ پر۔
  8. دوست

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    شعلہ بیانیوں کی ہی تو روٹی کھاتے ہی جی۔ پر ہمیں اتنا سا پتا ہے کہ برطانیہ والوں نے عدالت میں جا کر مقدمہ کر دیا۔ مسلمانوں نے سفارتخانوں پر حملے شروع کر دئیے۔ عدالت مانتی یا نا مانتی وہ تو الگ بات ہے، لیکن جانے کا تو حق بنتا تھا۔ ہاں ان کی منافقت کے تو کیا کہنے، اپنے ہم نسلوں کا معاملہ آیا تو فٹ...
  9. دوست

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    ٹیکسٹ ڈائریکشن، فونٹ فیس یہ سنا تھا ہم نے تو۔
  10. دوست

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    میرے ذاتی مشاہدے کے مطابق ملفوظی ہ اب اردو میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ لفظ الف سے ختم ہو رہا ہو یا ہ سے اس کے آخر میں آنے والی آواز 99.99 فیصد واؤل ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے املا کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور لوگ بلا سوچے سمجھے الف اور ہ کو ایک دوسرے سے تبدیل کر دیتے ہیں۔ ایشوریہ، ایشوریا، راجہ، راجا ایسی...
  11. دوست

    روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگادی

    روس میں توہین مذہب کا ایک قانون زیر غور ہے۔ حال ہی میں ایک آرتھوڈاکس چرچ میں گانا گانے والی دو تین بی بیوں کو سزا ہوئی ہے۔ عیسی علیہ السلام پر ایک اسٹیج ڈراما بین کیا گیا ہے۔ لگتا ہے چرچ وہاں پھر سے فعال ہو رہا ہے۔ میرا خیال ہے اگر عیسائی ڈرامے پر پابندی لگوا سکتے ہیں تو انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ...
  12. دوست

    شمع رسالت کے پروانوں پر گیس اور گولیوں کی بوچھاڑ کالم نگار | نوشاد حمید

    وہاں انہوں نے نعرے نہیں لگانے تھے۔ آگ لگانی تھی۔ جیسا کہ سینماؤں کو آگ لگا کر اور "فحش" پوسٹر پھاڑ کر حبِ رسول ﷺ کے عظیم الشان مظاہروں میں کیا گیا۔
  13. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    یہی ہے جی 2.3 ادھر بھی۔
  14. دوست

    Window Azure

    کلاؤڈ پلیٹ فارم ہے۔ اور کلاؤڈ کے لیے اپنے بھیجے میں اب تک جو بات بیٹھی ہے وہ اتنی ہے کہ فائل شئیرنگ کی سروسز جیسے ڈراپ باکس وغیرہ کلاؤڈ قسم کی چیز ہیں۔ یا پھر یہ بڑی بڑی کمپنیوں کے کام کی چیز ہے۔ انفرادی صارف کے لیے یہ براہ راست کوئی خاص کام کی چیز نہیں۔
  15. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    میرے پاس گیلیکسی وائے ہے۔ انڈرائیڈ 2.7۔ پتا نہیں اس پر چلتا ہے یا نہیں۔
  16. دوست

    گاندھی اردو فانٹ

    اس میں کاف کے بعد کافی فاصلہ نہیں ہے؟ اعراب اور گنتی کی سہولت شامل کر کے اردو ویب فانٹ سرور پر اپلوڈ کر دیں۔
  17. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  18. دوست

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    بُل زپ پی ڈی ایف پرنٹر شایدآپ کے مسئلے کا حل ہو۔
  19. دوست

    تبصرےآں دی تھاں

    کرو جی شروع لڑی ساڈے ولوں تے ہاں ای ہان۔
Top