نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    بہت بہت مبارکباد فہیم۔ اللہ کریم آپ کو خوشیاں مبارک کرے۔ آمین۔
  2. دوست

    تبصرےآں دی تھاں

    گُر مُکھی سکھن دا شوق تے ہے۔ پر آندی کائی نئیں جی۔ بس کدی دل لا کے کوشش ای نئی کیتی۔
  3. دوست

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    انتظامیہ اور دھاگے کی روحِ رواں ہستی سے معذرت کےساتھ۔ شکریہ پھر ادا کرنا بچے، پہلے ایک عدد نیا تھریڈ شروع کر کے اپنا تعارف کرواؤ۔ اور وہاں جو چاہے باتیں کرو۔ فورم پر فیس بک کی طرح ہر موضوع ایک ہی تھریڈ میں کرنا ذرا نامناسب لگتا ہے۔ چناچہ اپنا تعارف شروع کرو اور ڈھیر ساری گپ شپ لگاؤ۔ اردو ٹائپ...
  4. دوست

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    اقرا میری جونیئر ہے اور اسے میں نے ہی آج یہاں لا پھنسایا ہے۔ ناعمہ عزیز اس کی مدد کرنا ذرا۔ اردو لکھنے میں مسئلہ درپیش ہے اسے۔
  5. دوست

    قرانی ایات سن کر پانی کے قطرے پھول کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ جاپانی ریسرچ

    وکی پیڈیا تو اسے صرف مصنف لکھتا ہے اور سائنسدانوں کی اس پر تنقید کا بھی ذکر ہے۔ اس کے غیر سائنسی طریقے، او ر غیر سائنسی طریقوں سے دریافت شدہ اصولوں کو ثابت نہ کیے جا سکنے کی بیماری وغیرہ وغیرہ۔ پانی کے پیچھے ہی پڑا رہا ہے ساری عمر، پانی میں شعور نامی کوئی چیز کہتا ہے یہ۔
  6. دوست

    بلاگ سپاٹ پر میرا بلاگ ہے اس میں یہ مسلہ ہے۔

    گوگل کی کئی سروسز پر پاکستان میں پابندی لگنے کی وجہ سے ویب سائٹس جلدی نہیں کھلتیں۔ چونکہ ان میں گوگل کا کوڈ شامل ہوتا ہے بعض اوقات۔
  7. دوست

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  8. دوست

    غصیلے نوجوان مسلمان کے نام

    ان صاحب کی باتیں سن کر مجھے احساس ہوا کہ جب توہین رسالت کی بات کی جاتی ہے تو صرف اور صرف مدینہ کے واقعات سے حوالے پیش کیے جاتے ہیں، مکہ میں گزرے 13 سال جیسے وجود ہی نہیں رکھتے اس معاملے میں۔ جب ہر دن رسول اللہ ﷺ کےلیے کوئی نئی ایذا رسانی تیار ہوتی تھی اور رسول اللہ ﷺ اس کو صبر سے برداشت کرتے...
  9. دوست

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    "پڑھائی اور تفریح میں خلل پڑا" اچھا ، سلسلہ یہ ہے جی کہ دنیا ہر ایک کو ایک ہی جیسی نظر نہیں آتی۔ دنیا ہری ہری نہیں ہے، نیلی، پیلی، لال، اودی بھی نظر آ جایا کرتی ہے۔ مقصد یہ کہ ضروری نہیں جس چیز کو آپ صحیح سمجھ رہے ہوں وہ ہر ایک کے نزدیک ٹھیک ہی ہو۔ سچ کے بھی کئی شیڈز ہوتے ہیں سائیں، اور جس چیز...
  10. دوست

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    دیکھتے ہیں یہ غیرت کتنی دیر چلتی ہے۔ یو ٹیوب پر پابندی کتنے دن قائم رہتی ہے۔ اور کتنے مسلمان اس 'غیرت مندی' کی بھینٹ چڑھتے ہیں۔ اور ہاں یہ انٹرنیٹ، لیپ ٹاپ اور ساری کافرانہ ٹیکنالوجی کب غیرت میں آ کر کوڑے دان کی نذر کی جاتی ہے۔ سائیں 2006 سے یہی غیرت مندی دیکھ رہے ہیں جب کسی بے غیرت نے کچھ...
  11. دوست

    www.allamaiqbal.pk کا ایک مسئلہ حل کر دیں.

    پاء جی میں تو سادہ سا مترجم ہوں۔ ترجمے کی ضرورت ہو تو بتانا۔ ویب پروگرامنگ کا نام آتا ہے بس۔ اور سی شارپ میں جو کام کرتا ہوں وہ آپ کے کام کا ہوگا نہیں۔
  12. دوست

    یہ کون سا فونٹ ہے

    عماد نستعلیق سے ملتا جلتا ہے۔ ہ کی مروڑی البتہ مختلف ہے۔
  13. دوست

    ٹیلنٹ

    یہ تھر کول والی بات خدا لگتی کہی ہے۔ سواد آگیا :laugh:
  14. دوست

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    اتنا پتا ہے جی ضیاء الحق اینڈ کمپنی کی انجینئرڈ تاریخ پاکستان پڑھی تھی، 'مطالعہ پاکستان' کے نام سے۔
  15. دوست

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    بھائی جو مرضی کرو لیکن کسی بےگناہ کو قتل نہ کرو۔ اور نہ اپنے ہم وطنوں کی املاک کو آگ لگاؤ۔
  16. دوست

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤی اَلَّا تَعْدِلُوۡاؕ اِعْدِلُوۡا۟ ہُوَ اَ قْرَبُ لِلتَّقْوٰی۫ وَاتَّقُوا اللہَ۫ اِنَّ اللہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوۡنَ ﴿۸﴾ (مائده- ۸ “اورایسا کبھی نہ ہو کہ کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات کیلئے ابھاردے کہ (اس کے ساتھ) انصاف نہ کرو ۔انصاف کرو یہی تقوے سے لگتی...
  17. دوست

    پاکستان گوگل کے لیے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ

    خیر اشتہارات تو پاکستان سے بے بہا دئیے جاتے ہیں۔ ٹیلی کام کمپنیوں (ٹاک شاک وغیرہ) کےہی فلیش ایڈ نظر آ رہے ہوتے ہیں یو ٹیوب پر بہت سے۔ خبر تو سچ ہی لگتی ہے۔
  18. دوست

    سبق Functions

    جب ایکس کی قدر 50 ہے تو گلوبل ہے۔ func() کے ساتھ کوئی بھی اور فنکشن لکھ لیں، ایکس وہاں بغیر ڈیفائن کیے استعمال ہو سکے گا۔ اس کی طےشدہ قدر 50 رہے گی، لیکن اسے تبدیل بھی کیا جا سکے گا۔ یہاں اصل میں لوکل اور گلوبل ہر دو قسم کے متغیر کی مثال دی گئی ہے۔ (جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں، سی شارپ میں گلوبل...
  19. دوست

    low disk space error and inpage

    جناب عالی دو آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہوئے پارٹیشن کو چھوٹا بڑا کرنا رسکی کام ہے۔ بہتر ہو گا کہ آپ ہوم فولڈر سے غیر ضروری چیزیں حذف کر دیں۔ اور ڈاؤنلوڈز وغیرہ کے لیے الگ پارٹیشن استعمال کریں۔ میں دس جی بی میں لینکس انسٹال کرتا رہا ہوں اور کبھی یہ ایرر نہیں آیا تھا۔ پیکج مینجر کھول کر پرانا کرنل...
  20. دوست

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

    بلاگر میں سیٹنگ > پوسٹ و تبصرے > لفظی تصدیق دکھائیں کو نو کر دیں۔
Top