نتائج تلاش

  1. دوست

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    ایران، فرانس وغیرہ کبھی بھی کثیر السان نہیں رہے۔ ہم ہیں۔ کوئی بھی زبان سیکھنے کا مطلب اس کا کلچر اپنانا نہیں ہوتا۔ پاکستان میں انگریزی پچھلے 200 برس سے ہے، کم و بیش اردو جتنی عمر ہے اس کی۔ وہ عمر جب سے اردو کو 'اردو' کہنا شروع ہوئے لوگ۔ یہاں کی انگریزی یہاں کی زبان اور کلچر کی آئینہ دار ہے۔ اس...
  2. دوست

    تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

    جی آیاں نوں جناب۔
  3. دوست

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    چیف جسٹس کیا کرے بھائی۔ وہ تو بس فیصلے دے سکتا ہے۔ ڈنڈہ لے کر تو نکل نہیں سکتا عدالت سے۔ کل یہاں ایک شیعہ ذاکر بھی چیف جسٹس کو سنا رہا تھا۔ وہ کیا کر لے بیچارہ۔ ایک منصف تو فیصلہ دے سکتا ہے بس، اس پر عملدرآمد کرانا تو پولیس، فوج، حکومتی اداروں کا کام ہے۔
  4. دوست

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    خدا غارت کرے ان بےغیرتوں کو۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  5. دوست

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    گرد والی بات ہی پڑھی تھی لمبے غروب و طلوع آفتاب کے لیے۔
  6. دوست

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    بہت پیارا منظر ہے۔ سبحان اللہ کہنے کو دل کرتا ہے۔ خلائی روبوٹ پر مریخی گرد پڑ رہی ہے اور اس کے آخری دن قریب لگتے ہیں۔
  7. دوست

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    مریخ کے قطبین پر پانی بھی برفیلی حالت میں موجود ہے غالباً۔ تاہم وہ پگھلنے پر فوراً بخارات میں بدل کر اڑ جاتا ہے۔ مریخ کا کرہ ہوائی بھی زمین کی نسبت انتہائی چھدرا ہے۔ زمین کے مقابلے میں ایک فیصد
  8. دوست

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  9. دوست

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    مجھے یہ سن کر انتہائی دکھ محسوس ہو رہا ہے کہ سائنس کو امب پکانے والا مصالحہ خیال کیا جا رہا ہے۔ امب ہوں، ان میں مصالحہ رکھا جائے اور چوبیس گھنٹے میں امب پک کر مٹھے ہو چکے ہوں۔ یہاں لوگوں کو مرنے کے بعد نوبل پرائز ملے، ساٹھ ساٹھ سال، پچاس پچاس سال لگ گئے ان کی دریافت کو پذیرائی ملتے ہوئے۔ آپ کی...
  10. دوست

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    م بلال م کی یہ پوسٹ بھی پڑھنے کے لائق ہے۔
  11. دوست

    رہنمائی برائے تعلیم

    ایسوسی ایٹ انجینئر کمپیوٹر ہارڈ وئیر یا سافٹویر ٹیکسٹائل ڈیزائننگ یا اس قبیل کا کوئی کورس نیٹ ورکنگ، ویب سائٹ ڈیزائننگ وغیرہ
  12. دوست

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    بجلی کتھوں آ سیں؟
  13. دوست

    استغراللہ من کل ذنب و اتوب الیہ

    استغراللہ من کل ذنب و اتوب الیہ
  14. دوست

    پی ایچ پی اور روبی کے حوالے سے کچھ مشورے، معلومات درکار ہیں؟

    پی ایچ پی بھی بڈھی ہو گئی سمجھ لیں۔ اور جمود کا شکار بھی۔
  15. دوست

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔ اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔ اور زخم بس تھوڑا سا رہ گیا ہے بھرنے والا۔
  16. دوست

    ورڈ پریس سے متعلق سوال

    ورڈ پریس کے تھیم استعمال کریں۔ wordpress.org سے بہت سے فری تھیم مل جائیں گے۔
  17. دوست

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    بہت پیارا انٹرفیس ہے۔ اور ابن سعید کی محنت کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی۔ اللہ کرے یہ سلسلہ یونہی آگے بڑھتا رہے۔
  18. دوست

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ چھ سال قبل ہم نے جو سوچا تھا آج وہ عملی صورت میں سامنے ہے۔ ہم نہیں رہے لیکن ہماری جگہ بہت سے ہیں۔ اللہ کرے یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے۔
  19. دوست

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    بسم اللہ جی آیاں نوں سائیں۔
  20. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    عموماً نسخ فانٹس کے انگریزی کیریکٹر بھی ایسے ہی ہیں۔ میرا خیال کنڈیشن رکھ دیں کہ اگر جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہو تو وہ منتخب ہو جائے، ورنہ نفیس ویب نسخ جیسا کوئی نسخ فانٹ ڈال دیں ڈیفالٹ کے طور پر۔
Top