جناب عالی آپ پہلے چھ ماہ سال اپنی ویب سائٹ چلائیں۔ اس کے بعد ایڈ سینس کے لیے اپلائی کریں۔ پاکستانیوں نے اپنے آپ ہی بیڑے غرق کر رکھے ہیں، جعلی ویب سائٹیں بنا بنا کر انہوں نے اعتبار کھو دیا ہے۔ اب گوگل کوئی نہیں لفٹ کراتا پاکستانیوں کو۔ فیس بک پر گروپ ہے Pakistani Pro Bloggers وہاں تشریف لے جائیں،...