نتائج تلاش

  1. دوست

    یو ایس ایڈ۔۔۔بدعنوانی کو فروغ دینےکا ایک ادارہ

    تشہیر والی بات تو سب کو نظر آ رہی ہے اب۔ امریکیوں نے سوچا ہے کہ مفت میں امداد دینے کی بجائے ساتھ تشہیر بھی کی جائے تو پاکستانیوں کو اوقات یاد دلانے میں آسانی رہے گی۔ لیکن آپ نے اتنے لمبے آرٹیکل میں اس ادارے کی "بد عنوانی" کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، کوئی لنک وغیرہ؟ بس مغربی ذرائع ابلاغ کا حوالہ...
  2. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اردو الفاظ کی ایک فہرست ہم پہلے بھی بنا چکے ہیں۔ اعجاز اختر صاحب کے پاس ہو گی۔
  3. دوست

    فجر نستعلیق کا سورس

    فجر نوری نستعلیق پاک نستعلیق
  4. دوست

    بہتر زندگی کی جانب ايک قدم

    نہیں جی یہ بات تو ماننی پڑے گی کہ امریکیوں کو اب مارکیٹنگ کی افادیت کی سمجھ آ گئی ہے۔ جتنے فنڈ وہ خرچ کر رہے ہیں اس سے زیادہ اشتہارات پر لگا رہے ہیں، تاکہ پاکستانیوں کو "پتا" رہے کہ کون یہ سب کر رہا ہے۔
  5. دوست

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    میں تو ایزی پیسہ کے ذریعے پہنچا سکتا ہوں۔ کتنے، یہ میں ظاہر کرنا پسند نہیں کروں گا۔
  6. دوست

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    جب یہ ایرر آتا ہے تو کینسل پر کلک کریں۔ نیا ڈائلاگ کھلے گا، اس میں اینکوڈنگ یو ٹی ایف 8 منتخب کر کے اسی نام سے محفوظ کر دیں۔ فائل اوور رائٹ کا ایرر آئے گا یس کر دیں، یہی فائل یو ٹی ایف 8 میں محفوظ ہو گئی۔
  7. دوست

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    بسم اللہ جی آیاں نوں۔
  8. دوست

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    میر انیس صاحب میں کسی کو براہ راست کم ہی مخاطب کیا کرتا ہوں۔لیکن اتنا کہوں گا کہ آپ کا طرز تخاطب غیر ضروری طور پر تلخ ہے۔ سائیں محبت تلخی نہیں سکھاتی۔ واحد تو رب کریم کی ذات ہے نا سائیں، کہ جس کا ہمسر کوئی نہیں۔ علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ اللہ کے بندے ہیں، صحابی رسول ﷺ ہیں جی۔ اور میں یہ ہزار...
  9. دوست

    اردو لغت

    آپ نے سورس کیا کرنا ہے۔ ڈکشنری اتار لیں بس اور استعمال کریں۔ سورس کے لیے شارپ ڈویلپ ضروری ہے۔
  10. دوست

    اردو لغت

    ایس ایل این فائل ہی اصل میں شارپ ڈویلپ میں کھلتی ہے۔ یہ سلوشن کا مخفف ہے۔ شارپ ڈویلپ سی شارپ کے لیے وژوئل اسٹوڈیو کی ٹکر کا اوپن سورس آئی ڈی ای ہے۔
  11. دوست

    اردو لغت

    وہ سورس بھی شارپ ڈویلپ پروجیکٹ ہے۔ اس میں کھول لیں اور جو مرضی کریں اس کا۔
  12. دوست

    اردو لغت

    انہیں صاحب نے مجھے بتایا تھا کہ اتنا فرق ہے۔ یہ لیں جی ادھر ہوگی
  13. دوست

    اردو لغت

    میں نے اردو ویب لغت کی ڈیٹا فائل کو سادہ ٹیکسٹ فائل میں کیا تھا۔ اس میں نوے ہزار کے قریب تھے بس۔ مجھے یقین نہیں آتا کہ اردو محفل کی لغت اور مقتدرہ کی لغت میں بس اتنا سا فرق ہے۔ ایک اضافہ یہ تھا کہ زیادہ تر الفاظ افعال اور اسماء کی حالتیں ڈال دیں تھیں۔ ماضی، مستقبل، واحد جمع کے صیغے لیکن معانی...
  14. دوست

    اردو لغت

    ارادہ تو یہی ہے۔ ایک دو احباب سے بات بھی کی تھی۔ مشورہ یہی ملا ہے کہ اردو ویب لغت سے کوئی 2200 الفاظ زیادہ ہیں اس میں بس۔
  15. دوست

    اردو لغت

    مقتدرہ قومی زبان
  16. دوست

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پھر ادائیگی نہیں کی جا سکتی۔ وہی پے پال۔
  17. دوست

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    لاجواب
  18. دوست

    ٹی وی کی تاریخ کا سب سے مہنگا شو

    میں نے بھی تینوں وہیں دیکھے ہیں۔ ایک گھنٹہ چار منٹ کی پوری ویڈیو۔
  19. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    نیا گو کی بورڈ ٹھیک کام کرتا ہے۔ اس میں ایک آپشن ہے "ریورس رائٹ ٹو لیفٹ"۔ اس آپشن کو ان چیک کر دیں، اردو کی سجیشن دائیں سے بائیں ٹھیک نظر آنے لگیں گی۔ یعنی اردو لکھنا ممکن ہو جائے گا۔
  20. دوست

    اردو کی معیاری تفریحی ویب سائٹس

    اردو کارٹون دنیا۔ http://www.urdukidzcartoon.com/
Top