نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہاتھ ڈیٹول سے جو دھوئے ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا خوب بیان فرمایا ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں کہ کل ستر نیکیاں عطا کی جاتی ہے جب دو مسلمان آپس میں سلام کی سنت ادا کرتے ہیں ،انہتر سلام کرنے والے کے حصے میں آتیں ہیں اور جواب دینے والا ایک نیکی کا حقدار ہوتا ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ بتانے کی کوشش کی ہے سلام کرنے میں پہل کرنے پر، جو سلام کرنے میں پہل کرتا ہے اس کے نامہ اعمال میں انہتر نیکیاں لکھی دی جاتی ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری سمجھ بھی تو نہیں آتے ترتیب کا طریقہ کار نئے محفلین کے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہنا سلام سب پہلے اور 69 نیکیاں پالینا کیا خوب سادات ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ساحر عورت ، نظم

    لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں روح بھی ہوتی ہے اس میں کہاں سوچتے ہیں روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیں وہ تو بس تن کی تقاضوں کا کہا مانتے ہیں روح مرجائے تو یہ جسم ہے چلتی ہوئی لاش! اس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں کتنی صدیوں سے یہ وحشت کا چلن جاری ہے کتنی صدیوں سے ہے قائم یہ...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    فہیم بھائی شاید مصروف ہیں ، ان کی جانب سے تصویر بھی پوسٹ نہیں ہوئیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    شادی کے اگلے دن بیوی غصے سے : صبح صبح آپ نے میرے چہرے پر پانی کیوں ڈالا ؟؟؟ شوہر : تمہارے والد نے کہا تھا کہ میری بیٹی پھول کی طرح ہے اسے مرجھانے مت دینا ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کسی مضطرب کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلا نا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    زبان کا خراب ہونا دماغ خراب ہونے کی سب سے پہلی نشانی ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، ‏وزیراعظم ہاؤس اور گورنر ہاؤسز میں کھولی گئی یونیورسٹیوں میں داخلوں کی آخری تاریخ کیا ہے ؟
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک خان صاحب کی بیوی مر گئی ، اونچی آواز میں روتے ہوے کہنا لگا کیوں چھوڑ کر چلی گئی مجھے تم ، پاس کھڑی آنٹی اپنی سہیلی سے بولی کاش اس کا ایڈریس میرے پاس ہوتا تو میں اس سے شادی کر لیتی ، خان صاحب نے یہ الفاظ سن لیے !!!!!!! خان: اور اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگ پڑا ، کیوں مجھے بحریہ ٹاؤن گلی...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق لایا تھا مجھے گھیر کے اپنی جانب اس منافق کا گریبان نہیں چھوڑوں گی کومل جوئیہ
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کاش کہ اگلے عشق کی خاطر حور میسر آ جائے میرا من اُٹھتا جاتا ہے اب نوعِ انسانی سے فراز محمود فارز
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھوں‌میں اشک آئے تو پینا پڑے مُجھے ورنہ تمہارے شہر کا پانی حرام تھا عاطف جاوید عاطف
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہیں تو دونوں سخت لیکن کون سا ہے سخت تر اپنے دل کو دیکھئے میرا کلیجا دیکھ کر مصطفٰی خان شیفتہ
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی اے شکیلؔ پوچھے یہ جنوں نہیں تو کیا ہے کہ اسی کے ہو گئے ہم جو نہ ہو سکا ہمارا شکیل بدایونی
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    جاسمن آپی آپ کو 29000 مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں ۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ ایسے ہی آپ کی یہ مثبت سرگرمیاں اردو محفل کے گلستان کو مہکتا اور پر رونق رکھیں ۔آمین
Top