خاتون کے پیٹ میں سرجیکل قینچی 23 سال سے موجود
روس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو حال ہی میں پیٹ میں اٹھنے والے شدید درد کے بعد معلوم ہوا کہ وہ 2 دہائیوں سے زائد عرصے سے سرجری میں استعمال ہونے والی قینچی انکے پیٹ میں ہے۔
ازیٹا گوبیوا نامی روسی خاتون1996 سے ہونے والے آپریشن کے بعد سے پیٹ میں...