نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بھائی صاحب آپ کو محفل پر پہلے مراسلے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے آپ سے امید کرتے ہیں کہ آپ اپنے مراسلوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرتے رہیں گے ۔محفل سے قائم اپنے رشتے کو مزید پائیدار کریں گے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو لازم ہے اس لڑی میں ورنہ حرف ث کو کیسے بھگتایا جائے گا
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب اس میں چالاکی کیسی ،استاد محترم تو حاضر سے مبرا ہیں
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    محمد شایان وحید صاحب آپ سے درخواست ہے کہ اس لڑی میں تشریف لائیں اور ہمارے پیارے فرقان بھیا سے تھوڑی گفتگو ضرور فرمائیں ۔ جزاک اللہ ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    چلیں آپ اگر اتنا اچھا گمان رکھتے ہیں ہمارے لیے تو آپ کو مباک باد پیش کر دیتے ہیں ، آپ کو 60000 مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں ۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    ارے بھیا یہ تو آپ کی خوش گمانی ہے ورنہ ایسا کچھ نہیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    عبدالقدیر 786 ، آصف اثر ، مغزل ، شعیب صفدر ، محمد امین ، حسیب احمد حسیب ، کاشفی ، سروش ، یاسر شاہ ، میر انیس ، عباس رضا اور کراچی شہر سے تعلق رکھنے والے محفلین جو کراچی عید ملن دعوت ملاقات میں شرکت کرنا چاہیں وہ کل بروز اتوار مورخہ 23 جون بوقت صبح 9 بجے بمقام بہادر آباد چار مینار والی چورنگی پر...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    بھیا ، ہم محفلین کو ٹیگ کر رہے ہیں جن کی شرکت یقینی ہے ۔ محمد خلیل الرحمٰن سر ، اکمل زیدی ، محمد امین صدیق ، محمداحمد ، خالد محمود چوہدری ، امان اللہ خان ، شاہد شاہنواز ، فاخر رضا ، فہیم ، ٹرومین ، وجی صاحبان شامل ہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    سید عمران بھائی آپ ہمیشہ محفلین کے درمیان اپنے ساتھ ہمیں بھی شرمندہ کرواتے ہیں ، حد ہوگئی آپ سے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین اس لڑی کی ترتیب کا کافی خیال رکھتی ہے پر چائے کی ذرا بھی پرواہ نہیں
Top