نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    قبضہ مافیا۔ جھوٹے منہ بھی ہمیں نہیں کہا کہ بھائی کھا لو ۔ اکیلے ہی کھا گئے مفتی جی۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    نان تو نہیں البتہ حلوہ پوری اور چنے کی ترکاری تھی
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بے شک۔

    بے شک۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ہم تو پہلے ہی بتا چکے کہ انتظار کیا جائے مگر آپ کا شاید کسوٹی کھیلنے کا موڈ ہو رہا تھا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    نئےہیں۔ نہ زیرو میٹر ہیں اور نہ ہی بابائے قائد اعظم کے زمانے کے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    حسب روایات تصویر سے باہر بیٹھ کر عمران بھیا ہم محفلین کو سیلفی بنواتے دیکھے رہے تھے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ابھی نام کو راز میں رکھنے کا حکم ہے ۔ جیسے ہی اجازت ملی بتا دیں گے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا نہیں وہ ہماری بات سنا کر کیوں درگزر کر جاتی ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا زور سے بجائیں تاکہ یہاں تک آواز آئے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    پیچھے دیکھو پیچھے ، سب پرانوں میں ایک نیا چہرہ بھی شامل ہے۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    شاہد شاہہنواز اور امان اللہ بھائی ذاتی مصروفیت کی وجہ سے شامل نہ ہو سکے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    اردو محفل کے محفلین کراچی کی ناشتے پر ایک نشست کے بعد الوادعی گروپ فوٹو۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم کی پابندی ضروری ہے حاضری کے وقت
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل شاد ہوا آپ کا یہاں دیکھ کر ۔
Top