شدید گرمی اور تپتی دوپہر میں ایک ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو ٹھنڈا پانی پلانے والے مدرسہ کے یہ معصوم بچے خیر کی علامتوں میں سے ایک خوبصورت اور بہترین مثال ہیں۔ اسی طرح کی یہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور خیر کے کام آج کے حبس زدہ ماحول میں خوشگوار ہوا کا جھونکا ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی یہ نیکی ان کے...