والدین نے اپنے بیٹے کا نام 'گوگل' کیوں رکھ دیا
رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے بیٹے کا نام سرچ انجن گوگل پر رکھ دیا۔
31 سالہ اینڈی اور 27 سالہ ایلا نے اپنے بیٹے کا اتنا عجیب نام رکھ کر اپنے خاندان میں سب کو حیران کردیا جوڑے کے مطابق انہوں نے ایک خاص وجہ سے اپنے...