کھلتے پھولوں کی یہ کہانی
ناہید اختر کی آواز میں۔
( عین عالمِ شباب میں جب ’’ بلیک بیوٹی ‘‘ کی اصطلاح ایجاد ہوئی ہوگی)
کھلتے پھولوں کی یہ کہانی دل کو نہ یوں تڑپائے بہت
شاخوں پر کم رہنے پائے ہاتھوں میں کملائے بہت
دردِ محبت کیا کیا بخشے، پاسِ محبت کچھ نہ سہی
ایک ستم کا اُس کے گلہ کیا...
ارے اس موقع پر وہ --------- کیا ہے کہ ’’ ادارہ انسدادِ بے رحمیِ حیوانات ‘‘ والے ۔۔
عزیز امین بھائی کو بلانا چاہیے کہ دیکھیے جانوروں پر ظلم کہ ان کے پنجروں پر آدموں کو مسلط کردیا گیاہے ۔۔۔۔
ایک زحمت:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=598600#post598600
مراسلے کو ’’ پسندیدہ کلام میں منتقل کردیجے ‘‘ ۔۔ یوٹیوب ایمبیڈ بھی کام نہیں کررہا ، کوئی حل ؟؟