کیا کہنے واہ واہ سبحان اللہ سبحان اللہ ،
کیا ہی عمدہ غزل ہے اور غزل بھی عین غزل ہی ہے۔
بہت خوب، وارث صاحب بہت شکریہ،
اس قدر خوبصورت کلام پیش کرنے کے لیے۔
سلامت و آباد رہیں۔والسلام
بہت بہت شکریہ نظامی بھیا، سلامت رہیں۔
’’ وصفِ رخش والضحے گشت نازل ‘‘ پر میں کھٹک رہا ہوں۔
وارث صاحب آپ کیا کہتے ہیں، ماشا اللہ فاتح بھائی بھی موجود ہیں۔
نون مغنونہ اور بالاعلان کا بھی فرق میں سمجھ نہیں پایا، ممکن ہے ٹائپو ہو ؟؟
قبلہ آپ نے بھی تو ’” استاد جی ‘‘’ لکھ کر ہم پر پھبتی کسی تھی نا۔۔:confused:
خیر۔۔۔
خوش ہوں کہ مری آنکھ اسے دیکھ رہی ہے
اور دیکھنے والے کے لیے وہم و گماں کیا ؟؟
محسن اسرار، کراچی
کیا کہنے محمود غزنوی صاحب، واہ بہت خوب، ایک مصرعے پر میں رکا، مگر بعد کے مراسلات میں بابا جانی نے نشاندہی کردی تھی،
اچھی غزل ہے ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ سلامت رہیں صاحب