نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں ، جیہ ، زینب،عندلیب، باباجانی، محسن حجازی، سارہ، پون، زھرا، جیا راؤ،محمد احمد، فاتح،سرمد،ثمینہ معیز،اور اپنی بہن رانی کو مس کررہا ہوں۔
  2. مغزل

    آج کا شعر - 4

    تمھارے حق میں چلو ہم ہی بولتے ہیں ظفر یہ زہر تم نہیں پیتے تو لاؤ ہم ہی پئیں۔ صابر ظفر
  3. مغزل

    خاکہ کشی

    ہے تو پری مگر ، جمالیاتی اظہار ، تو فہیم صاحب کے ذوق کی ترجمانی کر رہا ہے ۔۔ ہاہاہ ملو ۔۔ بٹیا۔۔۔فکر ناٹ میں ہوں نا ۔۔ ہیلپ کرنے کے لیے۔
  4. مغزل

    مبارکباد عید مبارک

    لو جی مجھے تو ہن یاد آیا ، کہ 30 نومبر کو میرے محفل میں دوسری سالگرہ ہے ۔۔ لے وئ ایہہ تے ڈبل مبارکبادی ہونی چاہی دی ایہہ۔
  5. مغزل

    مبارکباد عید مبارک

    بہت شکریہ بوچھی صاحبہ، فرزانہ نیناں اور دیگر سبھی محفل آراء شخصیتوں کو مجھ حقیر کی جانب سے بقرعید کی سعد گھڑیاں اور خوشیاں مبارک ہوں، والسلام
  6. مغزل

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    ہم بھی امید پہ آنکھیں ہیں بچھائے بیٹھے۔۔۔
  7. مغزل

    اُس نے ہاتھوں میں‌مرے ایسے سما دی آنکھیں

    میں نے صرف عنوان ہی دیکھا تھا کہ ’’ دی ‘‘ اور ’’ آنکھیں ‘‘ پر کھٹک گیا، سوچا کہ ٹائپو ہوگا مگر غزل دیکھی تو آوے کا آوا ہی دی کے سانچے میں ہے،۔ بابا جانی ، بہت شکریہ آپ نے تفصیل سے بات کی، اب یہ عمران نیازی صاحب پر منحصر ہے کہ ۔ وہ اپنی استعدادِ علمی کی بنیاد پر ’’ دِیں ‘‘ کو ’’ دی ‘‘...
  8. مغزل

    ہمسفر غم جو محبت میں دیا ہے تم نے

    بہت خوب ثمینہ معیز صاحبہ ، سلامت رہیں ، بہت شکریہ
  9. مغزل

    آج کا شعر - 4

    آپ کو ناگوار گزرا تو معافی چاہتا ہوں۔ خیر آج کا شعر ملاحظہ کیجے۔ وہ بات مجھ سے کہو جس کو سننا چاہو ں میں ہوا کے رخ پہ نہیں بادباں سماعت کا اطہر نفیس ( مرحوم)
  10. مغزل

    شادی اور ہم جنس پرست

    یہ لڑی کتنے عرصے بعد دستیاب ہوئی ، میں تو ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا تھا، ( حیرت ہے مقفل بھی نہیں )
  11. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    طولِ شبِ فراق جو ناپی گئی فراز نکلی و ہ زلفِ یار سے دوچار ہاتھ کم (فراق)
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    نہیں جناب ، وہی نمبر ہے ازلی ، ہاں اب اور نمبر کا اضافہ ہوگیا ہے ۔، بہت شکریہ ، ( ویسے کیا ’’ شادیوں‘‘ سے آج کل فرصت ہے؟) سیدہ جی، ۔۔۔ ’’ آر یو شیور ‘‘ ؟؟ اللہ میاں سے ۔۔۔:eek:
  13. مغزل

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    بہت بہت شکریہ عمار صاحب، بڑی محبت، بہت شکریہ
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ک ک کس پر ؟؟
  15. مغزل

    لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔

    ایک کام اور ہوسکتا ہے ، فرحان اسے نچوڑ لیں ۔ دیکھا کیسا عمدہ مشورہ دیا ہے ۔
  16. مغزل

    آج کا شعر - 4

    قبلہ یہ شعر یوں نہیں ہے ۔ لیجے میں پیش کرتا ہوں۔ نظر ان کی زباں ان کی کسے میں معتبر سمجھوں نظر کچھ اور کہتی ہے زباں کچھ اور کہتی ہے تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو ! مگر رفتارِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے ۔ ( استاد قمر جلالوی)
  17. مغزل

    لے گا اور کیا ظالم امتحان شیشے کا ۔ اعتزاز احسن (گلوکار: مسعود ملک)

    قبلہ اس غزل کا مقدمہ یہ ہے کہ یورپ کا بڑا شعری ادب ’’ لایعنیت ‘‘ اور ’’مہملیت ‘‘ پر اساس کرتا ہے، سو ۔ اعتزاز پر اعتراض کیوں ؟؟ اور ہاں فاتح بھائی کی بات پر فاتحہ پڑھنے کو جی چاہتا ہے کیا کروں ؟؟ ( ایک بات اور یہ زمین خاصی مقبول زمین ہے میری نظر سے کوئی پچاس کے قریب غزلیں گزری ہیں ،...
  18. مغزل

    چند مختصر لطائف

    ایک صاحب بس میں سفر کر رہے تھے ، سامنے کے حصے میں ایک عورت اپنے بچے کو بار بار کہہ رہی تھی کہ: بیٹا یہ گاجر کا حلوہ کھا لو ورنہ میں سامنے بیٹھے انکل کو دے دوں گی۔ کئی بار جب ایسا ہو ا تو صاحب سے رہا نہ گیا۔ اٹھ کر عورت کے پا س گئے اور فرمایا بہن۔۔ جلدی فیصلہ کرو ، میں آپ کی امید پر تین...
  19. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ویسے شمس الحق صاحب کا مضمون جو فرحت کیانی نے پیش کیا تھا اس کے مطابق لڑکے ہی ہے ۔( ربط)
Top