ادی تعبیر۔۔
یہ بہت مشہور رباعی، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ رحمۃ الرحمن کی ہے ۔
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سیّد و امیرو شاہ بادشاہ ہیں
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) دین ہیں اور دین کی پناہ حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ہیں...