زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تبدیلی نام ۔
قبلہ ، دیکھ لیا آپ نے میرے غیاب میں ، ادی سے کیا سلوک ہوا۔۔توبہ توبہ اور اس کی ساری زمہ داری آپ کی ہے ، خود ہی بتادیں کیا سزا ملنی چاہیے ۔؟؟
مغزل
Post #23
دسمبر 1، 2009
فورم:
متفرقات
کھڑا ڈنر
قبلہ خاصی مشکل سے پڑھ سکا ، کہ لفظوں کے درمیان خلا کا خیال نہیں رکھا گیا، یا پھر میرے پاس فونٹ کا مسئلہ ہوگا،ویسے بہت عمدہ
مغزل
Post #3
دسمبر 1، 2009
فورم:
مزاحیہ شاعری
کھلتے پھولوں کی یہ کہانی ----- غزل
آبی ٹوکول, شاہ حسین, محمد وارث اور محمود غزنوی صاحبان، بہت بہت شکریہ ، بڑی محبت
مغزل
Post #3
دسمبر 1، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
تبدیلی نام ۔
نہیں ایسا نہیں ، ادی، آپ وارث صاحب سےرجوع کرتی تو وہ بتا دیتے ، میں کس قابل ، یہ محض آپ کی کرم نوازی ہے ، ۔ویلکم بیک کے لیے شکریہ
مغزل
Post #22
دسمبر 1، 2009
فورم:
متفرقات
بلا تبصرہ
ارے ۔۔ باجو۔۔ :biggrin: یہ تو اچھا ہوا آپ نے بتا دیا، کہ افتخار صاحب اتنے بھلکڑ ہیں، میں تو باز آیا آئندہ ادھار دینے سے ۔:hurryup:
مغزل
Post #33
دسمبر 1، 2009
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی
ہاں نہیں تو، ارے بھئی کوئی اسے مقفل کردے ۔ اور ہم غریبوں کی دعالے۔
مغزل
Post #997
دسمبر 1، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
بہت شکریہ جناب میں حاضر ہوں۔
مغزل
Post #2
دسمبر 1، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اک عاشق کا انداز محبتانہ
لگتا تو ایسا ہی ہے ، ویسے میں ہینڈ رائٹنگ پہچان گیا ہوں۔ہاہاہ
مغزل
Post #3
دسمبر 1، 2009
فورم:
تصاویر
کون ہے پیچھے چلمن کے
متفق ،محمود صاحب، دراصل کھڑکانا میں صوتی آہنگ ہی غیر فطری اور زبان کی چاشنی سے محروم ہے۔
مغزل
Post #6
دسمبر 1، 2009
فورم:
اِصلاحِ سخن
کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی
ٹھہرو ابھی زین آتا ہے۔۔ ہاہاہ
مغزل
Post #992
نومبر 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے پیچھے چلمن کے
ہمم۔۔ رسید حاضر ہے ۔ جناب
مغزل
Post #4
نومبر 30، 2009
فورم:
اِصلاحِ سخن
بلا تبصرہ
لیجیے ، آپ بھی مکتوب گزیدہ نکلے ، ویسے میں نے تو ایسی میلز اسپام میں ڈال دی ہیں ۔
مغزل
Post #25
نومبر 30، 2009
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی
اوکے پھر ایسا کرتے ہیں زین کو ہی بنا لیتے ہیں وہ تو بیچارہ قربانی کا بکرہ ہوگیا سبھی اس کو ذبح کرتے ہیں۔ ہاہہاہ
مغزل
Post #969
نومبر 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی
زین تولڑکا ہے ناں ، ریفری تو صرف ’’ لڑاکے یا لڑاکیاں ’’ بنتے ہیں۔ہاہاہاہ
مغزل
Post #967
نومبر 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرا انعام کہاں ہے ۔۔۔۔
چار ہیں تو لاؤ دو مجھے دیدو، ایکپسریس والوں کو دیدوں ، غریبوں کے پا س نہیں، ویسے ’ عین عین ’ ایکسپریس میںہوتے ہیں ان کو بھی بتا دیجے گا۔
مغزل
Post #6
نومبر 30، 2009
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی
کچھ نہیں گڑیا ۔ شمشاد انکل کے رویے سے شاکی ہوں۔ ’’ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو ‘‘ کی مصداق ۔۔ ۔۔ آپ ریفری ہو جاؤ۔ ٹھیک ناں ؟؟
مغزل
Post #965
نومبر 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرا انعام کہاں ہے ۔۔۔۔
بھائی 1500 روپے مجھ سے لو، نیا خرید لینا، یہ کیا مفت کے چکر میں خوار ہورہے ہیں۔
مغزل
Post #4
نومبر 30، 2009
فورم:
گپ شپ
ایشوریہ رائے کا شناختی کارڈ
لیکن میرے شناختی کارڈ پر میرے دستخط ہیں ۔۔ ہے نا ں امتیازی بات
مغزل
Post #7
نومبر 30، 2009
فورم:
تصاویر
کیا بحر موجود ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تو جناب ۔۔ اقبال کے مطابق ’’ پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ ‘‘
مغزل
Post #22
نومبر 30، 2009
فورم:
اِصلاحِ سخن
خاکہ کشی
سوری ، گڑیا آپ کو ناگوار گزرا،سوری
مغزل
Post #88
نومبر 30، 2009
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top