کیا واقعی ایسا ہے ؟؟۔۔ ہممم۔۔ لگتا ہے مجھے کیے گئے فیصلے پر غور کرنا پڑے گا، ( میں جیہ سے مشورہ کرلوں پھر صاد کروں گا)
خیر یہ پیغام تو آپ نے بعد میں شامل کیا۔۔ اصل پیغام تو وہی ہے ۔۔جو اوپر ہے ۔
شکریہ ، محترم ، اصلاح سخن نامی لڑی اسی لیے ہے کہ وہاں اساتذہ کرام نہ صرف آپ کے کلام کی نوک پلک سنواریں گے بلکہ آپ کے لیے حصولِعلم کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں، ۔۔ اساتذہ کرام میں بابا جانی ( الف عین ، بھارت سے) اور محمد وارث ( سیالکوٹ ، پاکستان سے) شامل ہیں ، اس کے علاوہ ہمارے ایک محترم فاتح...
یہ شرف تو ہمیں بھی حاصل ہوچکا ، خط و کتابت کے بعد موصوفہ نے فون بھی کیا تھا، جب میں نے عرض کیا کہ فیس کی رقم منہا کر کے روانہ کردیجے ، تو خاموشی چھا گئی۔
عثمان رضا صاحب، معافی چاہتا ہوں میں آپ کے مزاج سے واقف ہی نہیں، دوم یہ کہ مجھے آتا ہو تو میں سکھاؤں نا، خیر،
آپ ایک لڑی بنالیں اس میں ہم بھی حاضر ہوں گے ، یہ لڑی سالگرہ کی ہی رہنے دی جائے تو مجھے خوشی ہوگی،۔۔۔۔۔۔
آپ کے لیے مشکل الفاظ میرے لیے روز مرہ ہیں سو روانی میں لکھ جاتا ہوں جس کے لیے...