ہماری صلاح
ردیف "پڑت ہے" کے بجائے "چاہیے" کردیں تو اکثر شعر وزن میں آجائیں گے۔
پہلے شعر پر توجہ کیجیے کہ "کسی کو" "کسی کی" اور "پڑتا ہے" وزن میں نہیں
"روٹھ جاتا ہے وہ روزآنہ منانا پڑتا ہے"
وزن میں نہیں
اگلے شعر کے دوسرے مصرع کو یوں کردیجیے
"عشق میں یارو کبھی دل بھی جلانا چاہیے"
اگلے شعر کو...