نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہمارا تو 3 اکست کے بعد سے ہر دن تلخ گزر رہا ہے کہ محمد وارث صاحب اردو محفل سے دور ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    مزیدار مزیدار!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد واہ کیا بات ہے۔۔ برق رفتاری تو دیکھیے ۔۔:)

    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی وہ صبا رفتار، شاہی اصطبل کی آبرو کیا ایسا گھوڑا آپ کے قبضے میں ہے؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مجھے بجھائے کیا

    ساعتِ وصل کی گھڑی صدمہ ء زیست جو بنی ساعتِ وصل اور وصل کی گھڑی تو ایک ہی معنی ہوئے؟؟؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تنزانیہ سفاری

    زیک ہم تو افسر کی اگاڑی اور گھوڑے کی پچھاڑی دونوں سے ڈرتے ہیں۔ ادھر شیر سویا ہوا ہو جاگتا، ہمیں اس سے ڈر پی لگے گا نا!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    "کوئی دن گر زندگانی اور ہے" (حضرت غالب سے معذرت کے ساتھ)

    آپ کا تو جو ہوا سو ہوگیا بھائی تابش کی کہانی اور ہے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    ریختہ پر یہ غزل فنا بلند شہری کے نام سے ہی موجود ہے ۔ دروغ بر گردنِ راوی۔۔۔ میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیا - غزل
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 64)

    خوب صورت۔ خوب صورت
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    فنا کی غزل کی پیروڈی محمد خلیل الرحمٰن میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا تو نے ٹھُمکے لگاکر بھری بزم میں آگ ایسی لگائی مزا آ گیا جام میں گھول کر ایک پڑیا نشّہ تو جونہی مسکرائی مزہ آگیا مجھ کو اُلّو بناکر مِرے ساقیا! تو نے ایسی پلائی مزا آ گیا نشّہ پُڑیا کا جادو جگانے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    واہ۔ داد قبول فرمائیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف آہ عشرت تاج!

    آہ عشرت تاج ابھی دو ہی روز پہلے ہم نے اپنے اسکول کے دوستوں کے تذکرے میں ایک نام لکھا تھا، "عشرت تاج وارثی" جسے پڑھ کر فرقان احمد بھائی نے ہمیں یہ روح فرسا خبر سنائی: غالباََ عشرت تاج وارثی صاحب دو ہفتہ قبل انتقال فرما گئے، اگر ہماری اطلاع غلط نہ ہے تو۔۔۔! اپنے اگلے مراسلے میں انہوں نے...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری پانچ دن کی بادشاہت:: محمد خلیل الرحمٰن

    جی ہاں ضرور۔ آپ کی مہربانی اور ہماری عزت افزائی ہوگی!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نظر لکھنوی غزل: عطائے ساقی فطرت ہے کیا حکیمانہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت خوب صورت غزل۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مراسلہ میٹر

    مبارک ہو زیک ہم نے مبارک بادی دھاگہ کھول دیا ہے وہیں مبارک بادیں وصول کیجیے!!!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد زیک کو تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    1. آج 33,001 ویں مراسلے پر انہوں نے اپنا کیفیت نامہ لکھا: زیک "منفی ریٹنگز کے حساب سے میرا چوتھا نمبر ہے۔ مثبت کے اعتبار سے تیسرا اور کل مراسلوں کے حساب سے ساتواں۔ تین جمع چار بنے سات" ________________________ 2. جس وقت وہ اپنا مراسلہ لکھ رہے تھے اس وقت مہینے کی سات تاریخ تھی۔ 3. 33,001 کے...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد زیک کو تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    زیک نے 2 جولائی کو 31,000 مراسلے مکمل کیے تھے اور آج تقریباً ایک ماہ بعد انہوں نے 33,000 مراسلوں کا سنگِ میل بھی عبور کرلیا ہے۔ انہیں بُلِٹ ٹرین کی رفتار اور اردو محفل پر تینتیس ہزار مراسلے مبارک ہوں!!!
Top