5-نیا پاکستان
از محمد خلیل الرحمٰن
شرفو چھوٹا ہی تھا تب اس کے ماں باپ نے اسے لے کر پاکستان ہجرت کی تھی۔
اس نے جب سنا کہ نیا پاکستان بن چکا ہے تو وہ جوش میں آکر پھر ہجرت کے لیے تیار ہوگیا۔
راستے میں کسی سے پوچھا، "نیا پاکستان کس طرف ہے؟" تو اس نے سامنے ایک ٹرک کی بتی کی طرف رہنمائی کی۔...