نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    چند انتظامی تبدیلیاں

    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی! یقیناً آپ بطور منتظم ایک بہترین انتخاب ہیں اور ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گے۔ آپ میں وہ تمام خوبیاں بدرجہ اتم موجود ہیں جو ایک اچھے منتظم میں ہونی چاہئیں۔ آپ نوجوان ہیں، باہمت ہیں، انتہائی ٹھنڈے مزاج والے ہیں۔ آپ ایک خوب صورت شاعر اور بہترین نثر نگار بھی ہیں۔ آپ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح سخن: چار مصرعے:

    قافیہ مفقود ہے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خرم یاسین بھائی کے دو ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو محمد خرم یاسین بھائی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح درکار ہے

    خوب صورت۔ بہت سی داد
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح سخن ،اساتذہ کی خدمت میں، ناصر کاظمی کی زمین میں: رشک شاعری ہے تو !

    استعمال شدہ تراکیب کے معانی تو اساتذہ دیکھیں گے، فی الحال کچھ دیگر گزارشات؛ کسرۂ اضافت استعمال نہ کرنے کی وجہ سے سمجھ نہیں آرہی کہ کہاں آپ نے استعمال کرنا چاہا ہے اور کہاں نہیں۔ یوں ہونا چاہیے رشکِ شاعری ہے تو فنِ آزری ہے تو جامِ تشنگی ہے تو فخرِ دلبری ہے تو اگلے شعر میں فتنۂ سامری وزن میں...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    خوب صورت کوشش جو تھوڑی بہت محنت سے بحر میں لائی جاسکتی ہے اس لیے اساتذہ کی آمد سے پہلے ہم اپنی صلاح دیئے دیتے ہیں۔ پہلے شعر کا پہلا مصرع بحر میں ہے۔ یوں کیجیے کہ اس غزل کو مہدی حسن کے گانے "خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے کی طرز میں گائیے۔ دو ڈھائی شعر ہم کوششیں کرلیتے ہیں جہاں جہاں سے بھی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    الف عين (انڈیا ) اور دیگر اساتذہ سخن کی خدمت میں:

    کیا کا تلفظ غلط باندھا ہے ، اس پر غور فرمائیے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    فاتح بھائی! اس جماعت پر ہی کیا موقوف، آج کل تقریبا سب بچوں کا یہی حال نہیں ہے؟ ۔ ہمارے بچے انگلش میڈیم اسکولوں میں پڑھ کر نہ ادھر کے رہتے ہیں نہ ادھر کے۔ ہم نے دیکھا ہے کہ آج کل کے اکثر گریجویٹ بچے قسطنطنیہ کے ہجے نہیں کرسکتے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    چھٹی منائی جارہی ہے۔ قریب ہی ہماری نصف بہتر بچوں کی املا نویسی کی کاپیاں چیک کررہی ہیں۔ گاہے بگاہے ایک آدھ لفظ کے خوب صورت ہجے بھی بتلاتی جاتی ہیں۔ اب تو ہماری برداشت سے باہر ہے ۔ بیگم کے ہاتھ سے چیک شدہ کاپیاں اُٹھاتے ہیں اور کچھ الفاظ کا محفلین کی دلچسپی کے لیے اپنے موبائل پر نوٹ بنالیتے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    محترم! اردو محفل اسلامی ویب نہیں جہاں صرف دینی تاریخ و مسائل پر بحث ہوتی ہو۔ آپ اپنے مذہب کا احترام ضرور کیجیے لیکن اپنا انداز دوسروں پر ٹھونسنے کی کوشش نہ کریں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    افتخاررحمانی فاخر بھائی! بہت اچھا لکھتے ہیں آپ، املا کی غلطیوں کے بغیر! لیکن آخر میں شاعر کا نام بھی لکھ دیتے تو بہتر ہوتا کیونکہ نہ یہ غزل ہے اور نہ ہی شاید آپ کی۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    ہا ہا۔ کیا ضرور تھا کہ جس وقت ہم آپ کا مراسلہ پڑھ کر پسندیدہ پر کلک کرتے عین اسی وقت آپ ہمیں ٹیگ کرتے؟ خوش رہیے۔ اس موضوع پر بغیر ہوم ورک کچھ کہنا مشکل ہے۔ اچھا نکتہ نکالا ہے۔ گھر پہنچ کر کچھ سوچیں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف سلام عرض

    اردو محفل میں خوش آمدید خواجہ بھائی
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف تعارف ایک دھتکارے ہوئے کا

    اردو محفل میں خوش آمدید عبدالرحمن مانی بھائی
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل

    رحم، رحم علیا حضرت!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہاں حسن کو پھر جاننے والا نہیں ملتا

    اس مصرع کو کچھ بدل دیں تو؟ ہے کوئی جو پہلو سے مرے اُٹھ کے گیا ہے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    جسم کے خول سے بیزار نظر آتے ہو روح کے بھید بھلا کِس پہ کھُلا کرتے ہیں
Top