نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بہت بہت مبارک ہو سروش بھائی

    بہت بہت مبارک ہو سروش بھائی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    لیجیے ہماری گوگل ڈرائیو کا لنک حاضر ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاحِ غزل

    ہماری صلاح خفا ہونے کی عادت ہے کچھ اس پر بھی ندامت ہے ترے بِن جی نہیں لگتا مجھے تم سے محبت ہے تری یہ بے رُخی کیوں ہے؟ کچھ اس کی وجہ غربت ہے جب اس نے حال پوچھا ہے عجب کچھ دل کی حالت ہے کہا سب کچھ ہے بے معنی! محبت سے بھی فرصت ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    وعلیکم السلام۔ اسد منصور بھائی فروری 2015 سے محفل سے غائب ہیں اور ان کا دیا ہوا لنک کام نہیں کررہا ہے۔خوش قسمتی سے ہم نے اس فائنل کو اپنے پاس محفوظ کرلیا تھا۔ ادھر پرسوں سے گھر کا نیٹ کام نہیں کررہا ہے۔ ایک آدھ دن میں اس کی مرمت کا کام مکمل ہوجائے تو اپنی گوگل ڈرائیو سے شریک کریں گے۔ ان شاءاللہ۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ محمداحمد بھائی۔ ابھی دو یا تین باب رہ گئے ہیں۔ اب تک کی نظم تسلسل کے ساتھ پڑھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ نیز آپ کی پابندِ بحور شاعری میں بھی اصلاح شدہ نظم پیش کررہے ہیں۔ جنگل بُک
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    افتخار عارف نے اپنی اس غزل میں جو قوافی استعمال کیے ہیں ان میں حیات، کائینات، ذات، صفات وغیرہ کے علاؤہ چار اشعار میں لفظ "ساتھ" استعمال کیا ہے۔ کیا فرماتے ہیں فقہائے شاعری اس باب میں کہ کیا یہ استعمال درست ہے؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف آہ! قاضی عبد الستار

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ رمضان کے آخری روزوں میں فرید پبلشرز کی سیل سے ان کی کتاب داراشکوہ لیتے لیتے رہے گئے۔ پھر پچھلے ہی ماہ " غالب" خریدلی ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ انیس جان بھائی۔ یقیناً یہ ٹچ سکرین بعض اوقات کرشمے دکھاتا ہے!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر جی! آپ زے کو تو بھول ہی گئے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید کہتے ہیں، لیکن ہم نے نہیں سنا!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں چائے نہ ہو۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد عالم تمام حلقۂ دامِ خیال ہے (مرزا غالب)
Top