اچھی غزل کہی ہے صابرہ بیٹی ماشاء اللہ
بس کچھ اشعار میں بقول ظہیر ایک آنچ کی کمی ہے
مطلع میں ہمارے کے ساتھ جمع کا صیغہ ہونا تھا، زخم واحد ہے، لیکن مطلع میں ایسی باریک غلطیاں نظر انداز کی جا سکتی ہیں
ان اشعار میں عیاں اور ہر سو الفاظ پر غور کرو، کچھ بہتر متبادل شاید مل جائیں
تیرگی.... گلہ...