حیرت تو مجھے بھی ہوئی خاص کر نیدر لینڈ والے میچ کے نتیجے کی وجہ سے ۔ میرے اندازے کے مطابق نیوزی لینڈ انگلینڈ اور انڈیا تو سیمی فائنل میں آنے ہی تھے ۔ چوتھا کبھی لگتا تھا کہ آسٹریلیا اور کبھی ساؤتھ افریقہ، ویسے میری ہمدردیاں افغانستان سے بھی تھین جس نے اس بار بہت متاثر کیا!