نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو سارا حلوہ انہیں کو دے دیا جائے، مجھے چائے کافی ہے
  2. الف عین

    کسوٹیہ

    یہ تو واجدہ تبسم ہی ہوں گی، اور کوئی نہیں
  3. الف عین

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    شاہد کی یہ بات درست ہے کہ شکریہ یا تو تمہارا ہو گا، یا کسی عمل کےکرنے کا، دونوں ایک ساتھ اس صورت میں ہو سکتے ہیں جب اظہار بیان کچھ یوں ہو کہ تمہارے میرا دل دکھانے کے لئے شکریہ۔ بہت ہی شکریہ... کیا جائے تو بھی روانی اچھی نہیں رہتی دونوں مصرعوں میں ایک جیسی ہی بات ہے تمہارا شکریہ کے علاوہ دو...
  4. الف عین

    حُسن ایسے ترے آنچل میں چُھپا رہتا ہے غزل نمبر 173 شاعر امین شارؔق

    مطلع کی اصلاح میں کرتا تو مشورہ دیتا کہ حسن کچھ یوں ترے.... باقی اشعار ٹھیک ہو گئے ہیں لیکن نشہ کا درست تلفظ یاسر شاہ کے مشورے کے مطابق ہی درست ہو گا یہ وہ نشّہ ہے، جو بوتل....
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہر کی نماز تھوڑی دور کی مسجد میں پڑھوں گا کہ زیادہ قدم چلنے سے کچھ زیادہ ثواب ملے
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت کی بات یہ ہے کہ چائے کو مراٹھی میں چاہ ہی کہتے ہیں
  7. الف عین

    ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے

    پاس آئے جو تمہارے... اچھا روان بیانیہ نہیں لگ رہا درست درست درست آخری متبادل تو سمجھ نہیں سکا، پہلا متبادل ہی بہتر ہے پہلے متبادل کے ساتھ درست
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ کچھ مسلمانوں نے ہی یہ غلط فہمی پیدا کرنے میں کردار ادا کیا ہو
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ کی طرح آج صبح بھی سب کو السلام علیکم
  10. الف عین

    ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے

    دو لختی تو ہے، مگر مطلع میں شاید چل جائے اپنے دیدار کی دولت تو عنایت کر دو در پہ آئے ہیں ترے لمبی مسافت کر کے شتر گربہ دھتکار درست لفظ ہوتا ہے پہلے مصرع میں بھی بس یہی لا سکو تو بہتر ہو جائے گا درست درست ہے چھوڑا.. اچھا بیانیہ نہیں دوسرا مصرع بھی پا لیا دل کا سکوں...
  11. الف عین

    لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے

    درست تو ہو گیا لیکن پہلا مصرع رواں نہیں یہ سارے درست ہو گئے فاعل واضح اب بھی نہیں ہوا، ہم اس کو سعادت سمجھے کہنا ضروری ہے اب تو ردیف تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں، اب سارے اشعار کو اسی ردیف کے مطابق درست کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اب تو سبھی اشعار بے معنی ہو جائیں گے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو فالودے پر چائے کو ہی ترجیح دوں گا، مگر چائے اچجی ہو
  13. الف عین

    لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے

    درست جس کی.. غلط گرامر ہے، اگر شرطیہ کے ساتھ' کسی کی' کا محل ہے، دوسرا مصرع پہلا متبادل بحر میں نہیں، عظیمت لفظ سے میں واقف نہیں دوسرے متبادل میں ٹھیک ہے، لیکن بات سمجھ میں نہیں آئی بات مکمل نہیں ہو رہی، لوگ نادان ہیں جو اسے بزرگوں..... کہنا چاہیے تھا وزن کے مطابق کون سمجھے؟ "جو بھی" کرنی...
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور طریقہ ہی ایسا ہے لوگوں کا، عورتیں ہی کیا، مردوں میں بھی آج کل چوڑی دار پتلونیں پہنی جا رہی ہیں
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا مبارک کرے شادیاں، لیکن کہیں سے خدا خیر کرے کی آواز تو نہیں آ رہی ہے؟
  16. الف عین

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اور میں سوچ رہا ہوں کہ انسان صرف اس وقت جھوٹ نہین بول سکتا جب وہ یہ کہہ رہا ہو کہ" میں سوچ رہا ہوں کہ.... "
  17. الف عین

    غزل: اپنے دل پر لگا لیے چرکے

    دکن میں چرکہ پیش کے ساتھ استعمال ہوتا ہے، لیکن اس کے معنی بھی بدل دئے گیے ہیں یہاں، یعنی آگ سے جلا کر چُرکہ دیتے ہیں۔ درست تو چَرکہ ہی ہے، معلوم نہیں بھائی سید عاطف علی زیر سے کیوں درست سمجھ رہے ہیں۔
  18. الف عین

    برائے اصلاح۔ اک ہجومِ رہبراں ہے اور میں ہوں

    درست لگ رہی ہے غزل اب
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے آپ، پہلے آپ ہی نہ کہتے رہ جائیں آپ دونوں!
Top