نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح : اس کو بچپن سے چاہتا ہوں میں

    درست ہیں اشعار گل بدن والا دوسرا متبادل بہتر لگ رہا ہے ڈائری ہی بہتر ہے
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام کو... ابھی روزہ ہے
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی چائے ہی پیتا ہوں میں تو، وائے کی ضرورت نہیں، وہ کوئی بھی پلادے
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیا دور دلیپ صاحب کی فلم کا بھی نام تھا!
  5. الف عین

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    قابل قبول میری اصلاح دیکھیں دو لختی اب بھی ہے، دوسرے مصرعے کو "جو" سے شروع کرنے پر ربط بنتا ہے۔ اگرچہ آواز کا ندا بن کر آنا بھی اچھا نہیں لگتا کسی طور دل تجھ کو بھولا نہیں ہے ہے یادوں نے پھر تیری.... رواں اور درست صورت دونوں اشعار کے درمیان فاصلہ رکھو۔ قابل قبول ہیں دونوں قابل قبول پوری...
  6. الف عین

    کبھی اقرار ہوتا ہے ، کبھی انکار ہوتا ہے

    کسی کے پیار والا، پہلا شعر نکال ہی دیں، "تو پھر ہی" بھی غلط زبان ہے۔ باقی اشعار درست ہو گئے ہیں ، تیسرے شعر کے دونوں متبادل درست ہیں ، کوئی سا بھی رکھیے
  7. الف عین

    خُدا نے کہہ دیا جب کُن جہان سارے بنیں غزل نمبر 172 شاعر امین شارؔق

    محض واحد جمع کا سوال نہیں، بنیں تمنائی کا صیغہ ہے جس کا جمع کا صیغہ بنیں ہو گا، جن اشعار کو@ یاسر شاہ نے منتخب کیا ہے، وہ سب تمنائی ہیں
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تم بھی آ جاؤ، میں بھی فینٹیسٹک چائے پی رہا ہوں اس وقت
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ شاہ چارلس بھی ظلم ڈھانا شروع کر دیں
  10. الف عین

    کبھی اقرار ہوتا ہے ، کبھی انکار ہوتا ہے

    ٹھیک واضح نہیں، کس کو یقین آنا چاہیے؟ ایسے سے مراد کیسے؟ دوسرا متبادل تو بیانیہ کی غلطی ہے، یعنی اگر شادمانی ہو تو چہرے پر نظر آتی ہے، لیکن یہ واضح نہیں کہ شادمانی محبوب کے دیدار سے مشروط ہے۔ پہلا متبادل بہتر تو ہے لیکن خوشیوں کا منظر عجیب ترکیب ہے۔ یہی کہنا کافی ہے کہ چہرے پر خوشیاں یا...
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اس بار میری نیک خواہشات افغانستان کے ساتھ تھیں، کس طرح شروع کیا تھا انہوں نے کھیلنا کہ میں سوچ رہا تھا کہ انڈیا پاکستان کی جگہ افغانستان چیمپین ہو جائے تو مزا آئے
  12. الف عین

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    واہ عرفان اچھی غزل ہے ماشاء اللہ
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بن گئی ہو تو فرج میں رکھ دیں، شام کو روزہ افطار کے بعد پیوں گا
  14. الف عین

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    اس کا جواب تو میں نے دیا تھا، کہاں غائب ہو گیا؟ مطلع میں ایطا کا سقم ہے دوسرا شعر درست ہے دونوں متبادلات کے ساتھ
  15. الف عین

    مشکل ہے بہت دل سے تری یاد بھلانا

    درست پہلا متبادل بحر میں نہیں... یوں تو نہ ترساؤ کے ساتھ بہتر متبادل ہو گا
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن جب ہم آزاد ہوئے تھے تو ملکہ وکٹوریہ کی حکومت تھی
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم مت کرو ہم پر، ہم بھی تو دعاؤں کے لئے قطار میں کھڑے ہیں
  18. الف عین

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    ایطا ہو گیا نا! سارے قوافی پھر 'یاں' پر ختم ہونے چاہئیں، اس کے علاوہ انگ انگ اچھا نہیں لگ رہا باقی فارسی ترکیبوں کے درمیان اس کی جگہ ہر عضو کہا جا سکتا ہے دوسرے شعر کے دونوں متبادل ٹھیک ہیں
  19. الف عین

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    مطلع ہے تو دو لختی بھی قابل قبول ہے، ورنہ کون کہہ رہا ہے، دل شاعر یا شاعر خود، یہ واضح نہیں ترا پیار ہے میری... بہتر شکل ہو گی اس متبادل کی، دوسرا متبادل بھی اچھا ہے پہلے متبادل میں سدا کی جگہ صدا درست ہو گا نا؟ لیکن دونوں پہلے مصرعے صیغے کے اعتبار سے درست نہیں ۔ کھلی کی جگہ کھل گئی کا محل...
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے سب خیریت ہو سیما جی کے پاس
Top