نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فدوی کو پھر محفل نے پچھلا صفحہ پیش کر دیا تو مجھ سے ترتیب کی غلطی ہو گئی
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رام صاحب سے ہی فرمائش کی جائے پھر تو ہمارے لیےبھی۔ ان صاحب کو ہمارا "رام رام" بھی کہہ دینا
  3. الف عین

    جھوٹ کے زور پہ چلتی یہ حکومت دیکھی

    ٹھیک دور ایسا تو کبھی ہم نے نہیں دیکھا تھا جو کہ مقبول نہ ہو، ایسی.... بات نہیں بنتی، شعر نکال دیں وہ گرانی سے گرانی ہے کہ توبہ ہی بھلی ہم نے چیزوں کی کبھی ایسی نہ قیمت.. یہ تو الٹی ہی بات ہو گئی! کس نے دیکھی، فاعل غائب ہے عمران خان کا قصیدہ ہے یہ، ٹھیک ہے وجاہت کا کیا تعلق سیاست سے؟ مقطع...
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ آبگینے آب کے علاوہ کس شے کے بنے ہوتے ہیں جو ٹوٹ جاتے ہیں، اور ٹوٹ بھی جائیں تو پھر بنا لئے جا سکتے ہیں
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی بھر میں تو ژوب نہیں جانے والا
  6. الف عین

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے از شہریار

    میرے خیال میں یہ دو غزلیں ہیں، مطلع اور ایک شعر شہریار کا ہے، باقی امراؤ جان کا ہو تو ہو
  7. الف عین

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    امین شارق کا مشورہ درست ہے، تعلق بھی ہے کہ جس طرح دھواں آگ کا پتہ دے کر اسے عیاں کر دیتا ہے، اسی طرح عشق بھی کسی نہ کسی طرح عیاں ہو ہی جاتا ہے
  8. الف عین

    خُدا نے کہہ دیا جب کُن جہان سارے بنیں غزل نمبر 172 شاعر امین شارؔق

    روفی سے متفق ہوں، بنیں جمع کے صیغے کے علاوہ تمنائی یا امر یہ صیغہ ہے۔جیسے اوپر کے دونوں مراسلوں میں 'لیں' اور 'کریں' کا استعمال ہے
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالت روزہ میں ہوں اس لئے چائے کی فرمائش شام تک کے لئے موقوف
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر یا انجینئر ہو گئی ہو ثمرین، مگر اس کام چور لڑکی کو بہو بنانے کے لئے میں تو راضی نہیں
  11. الف عین

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون میری طرف سے بھی عبد القیوم کو پرسہ پیش ہے اور مرحومہ کی مغفرت کی دعائیں
  12. الف عین

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    مطلع اب بھی پسند نہیں آیا وہی غیر ضروری حروف کا اسقاط جو بھی کا جُبِ تقطیع ہونا جو کوئی بھی مری آنکھوں میں... کیسا رہے گا؟ گر ذکر بھی ہو کی بجائے ہو ذکر کہیں کر دیا جائے تو؟ باقی درست ہو گئے ہیں اشعار
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معلوماتی پوسٹ ہے یاسر میاں کی!
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرینے سے تو مجھے ق سے لکھنا تھا لیکن نہ جانے کیوں محفل نے بطور پچھلا مراسلہ سید عاطف علی کی چائے کی تصویر کا رکھ دیا!
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ نہیں بنایا ثمرین نے؟ یہ تو گرین ٹی لگ رہی ہے، اس کے ساتھ تو حلوہ ہونا چاہیے
  16. الف عین

    جھوٹ کے زور پہ چلتی یہ حکومت دیکھی

    دوسرا مصرع رواں نہیں دیکھا تھا... کہنا ضروری ہے دوسرے مصرعے میں بھی نہ کی جگہ نہیں بہتر ہوتا، غیر مقبول قیادت کے درمیان اتنا فاصلہ گوارا ہے جو ٹولہ ہے... اگر فاعل ہے تو دوسرا مصرع غلط ہو جاتا ہے۔ ورنہ 'جو' نکال دیں الفاظ بدل کر ہے توبہ سب کی کی جگہ "ہے توبہ ہی بھلی" بہتر ہو گا ہر جگہ "نہ...
  17. الف عین

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے یہ تو محاورہ ہے، لیکن مشک اٹھنا اور وہ بھی عشق کی جگہ؟ یہ کوئی محاورہ نہیں پہلے مصرع کی بندش کی وجہ سے دو لخت لگتا ہے، مطلب یہی ہے نا کہ جو "بھی" آنکھوں میں بس جائے، اس پر تیرا ہی گمان ہوتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ بغیر "بھی" کے بات نہیں بنتی ۔ پہلے مصرع میں دو باتوں...
  18. الف عین

    ایشیا کپ 2022

    کرک انفو نے یہ دلچسپ بات لکھی کہ ہانگ کانگ کی پوری ٹیم کا سکور دس ہندسوں والا موبائل فون نمبر معلوم ہوتا ہے
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے سلام پھرکلام
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روک نہیں سکا اپنی ہنسی کہ زبردست معانقہ ہوا سیما اور یاسر میں
Top