ٹیپ کے مصرعے میں عہدے رفتہ تقطیع ہوتا اچھا نہیں لگ رہا، اسے عہد گزشتہ کر دیں تو بہتر ہے
ہائے زمانہ کی ہائے غیر متعلق لگتی ہے
جب کچے گھر تھے، وہ زمانہ
یا کچھ اور کر دو
پہچان سے پہچاں نہیں بنایا جا سکتا کہ پہچان ہندی ہے
پہلے الگ پہچان تھی سب کی
رواں تر بھی ہے
انکل لگتا؟ لگنا تو مفہوم کے اعتبار...