نتائج تلاش

  1. الف عین

    سارا جہان کھو کر اک تجھ کو پا لیا ہے

    سب درست "ہے" دونوں مصرعوں کے ختم پر سقم پیدا کر رہا ہے، ترتیب الٹ دیں، یا رب پہ ختم کریں مصرع شتر گربہ، دو لختی بھی لگتی ہے دو لختی محسوس ہوتی ہے ٹھیک
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ہمارا بھی خیال رکھا جائے
  3. الف عین

    میری وفا کے بدلے کرتا ہو جو جفائیں

    درست .. وہ میرے بن کے آئیں
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہے جیسے بھی حالات ہوں، چائے کے غیر تو گزارا مشکل ہی ہے
  5. الف عین

    بارش آئی از محمد خلیل الرحمٰن

    دلچسپ بھائی محمد خلیل الرحمٰن
  6. الف عین

    ہر مشکل کے بعد ہے آسانی بھی دوست

    مجھے ردیف میں دوست بھرتی کا محسوس ہورہا ہے، اس کے بغیر رواں ہوسکتی ہےغزل ہرمشکل کےبعد ہےکچھ آسانی بھی
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین نہیں آ رہی ڈیوٹی پر تو ث بھی غائب ہو گئی!
  8. الف عین

    نظم (محبت)

    اچھائی کا تلفظ غلط بندھا ہے، چھ پر تشدید ہونی چاہیے۔
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات بھر دو اور دو چار کرتے رہتے ہیں کہ ساری دنیا 0' 1، 0' 1 سے دو چار ہے، اور یہ رویہ تو 9، 2، 11 نہیں ہونے والا!
  10. الف عین

    تنہائی - ایک نظم

    درست ہو گیا اسی کو تو معری نظم کہا جاتا ہے پابندنظم.. جس میں ردیف قافیے کا التزام ہو، بحر اور افاعیل کی تعداد مقرر ہو معری... جس میں ردیف قافیہ نہ ہو، لیکن بحر اور افاعیل کی تعداد مقرر ہو آزاد... جس میں افاعیل کی تعداد مختلف ہو، کسی میں زیادہ کسی میں کم نثری.. جس میں بحر اور افاعیل ہی نہ ہوں
  11. الف عین

    میری وفا کے بدلے کرتا ہو جو جفائیں

    یہ نہ جانے کیسے رہ گئی! پہلے مطلع میں دوسرے مصرعے کا فاعل غائب ہے دوسرے مطلع کا دوسرا مصرع میں بات مکمل نہیں ہوتی بھاتی ہیں ہم کو پھر بھی اس کی یہی ادائیں رلایا ہے کہنا تھا پہلے مصرع میں جس نے رلا دیا ہے ہم کو جدائی دے کر یا اس قسم کا کوئی مصرع دوسرے مصرعے میں "تو" غیر ضروری لگتا ہے ٹھیک،...
  12. الف عین

    برائے اصلاح: کیا سے انسان کو کیا پیار بنا دیتا ہے

    مطلع میں آدمی کی ی کا اسقاط اب بھی ناگوار ہے، فرد لانے کی کوشش کرو یا نشست بدلو آدمی کی۔ دوسرا شعر درست نئے اشعار میں بادشہ والا رواں نہیں لگتا ۔ اس کے علاوہ بنا دیتا ہے ردیف سے بات حال کی معلوم ہوتی ہے، یعنی مفہوم کے اعتبار سے بھی درست "بناتا ہے" ہو گا، یعنی indefinite tenseمیں۔ باقی اشعار...
  13. الف عین

    گوگل ڈاکس میں نستعلیق فونٹ

    لیکن یہ فانٹ بھی اتنا اچھا نہیں، میں نے ونڈوز میں بھی انسٹال کیا تو نقطے غلط محسوس ہوئے۔ "پتے" کے دونوں جگہ کے نقطے ے کےاوپراور قریب ہی نظر آئے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا پتہ لگایا جائے کہ چیمہ جی کہاں رہ گئے
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے مجھے دودھ والی بلیک ٹی دے جاؤ، یا گرین بھی ہو تو لیموں ڈالنا مت بھولنا
  16. الف عین

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    عرفان میاں کے صائب مشورے ہیں مزید بھی پسند نہیں آیا، تنافر کے باوجود "سب ہی" کی جگہ " ہر ایک" بہتر لگ رہا ہے، یا کچھ اور سوچو بیٹا عظیم
  17. الف عین

    تنہائی - ایک نظم

    یہ بیانیہ درست نہیں، جس حلقۂ یاراں کہنے سے محاورہ درست ہوتا ہے لیکن مفہوم نہیں، پہلے والی صورت ہی بہتر ہے اس کے علاوہ یہ اور محض ایک اور مصرع دو مفعول مفاعیلن پر مبنی ہیں، ان کو بھی دو مصرعوں میں تقسیم کر دو تو مکمل معری نظم بن جائے
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    درست کیا نوش نہ کیا جائے، اسے واضح کرو، اگر سگریٹ کہا بھی جائے، تب بھی سگریٹ نوشی مت کرو کہا جاتا ہے یا سگریٹ مت پیا کرو، سگریٹ نوش مت کرو محاورہ نہیں درست کرتے، ڈستہے، یعنی الف کا اسقاط اچھا نہیں ، بدل دو یہ شعر دونوں درست صیغہ غلط ہو گیا، چھوڑ دو کہو کہ سب جگہ تم سے خطاب ہے چین؟ سکون و...
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے انڈیا ویسٹ انڈیز کا ون ڈےمیچ دیکھ رہا ہوں، مزا آ رہا ہے
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جان بوجھ کر جو سیاست دانوں کے لئے راستے بند کر دئے جاتے ہیں، اس پر غصہ آتا ہے۔ جس دن ہم اندور سے حیدرآباد واپس پہنچے، اسی دن مودی جی بھی حیدر آباد آئے تھے، اور ایرپورٹ سے اتنے طویل راستے سے گھر پہنچنا پڑا کہ گیارہ سو روپیے اوبر کیب میں لگ گئے!
Top