پہلی بات یہ کہ چار چار مصرعوں کے بعد وقفہ دینے سے لگتا ہے کہ یہ بند والی نظم ہے، لیکن ایسی کوئی بات نہیں، ہر دو مصرعوں میں ردیف قافیہ ہے، اس لئے درمیان جگہ چھوڑنے کی ضرورت نہیں، پوری نظم مستقل بغیر وقفے کے لکھی جائے، اور اگر وقفہ، درمیان میں ایک سطر چھوڑنے کی جگہ دینے کا خیال ہو تو ہر دو مصرعوں...