نتائج تلاش

  1. الف عین

    اہلِ وفا جہاں میں مردود ہو گئے ہیں

    محدود یا مسدود دونوں متبادلات میں ایطا کا سقم ہے کہ پہلے مصرع میں مردود ہے، یعنی 'دود' مشترک ہے مفہوم کے لحاظ سے بھی دو لخت لگتا ہے بے اعتباری کا ہوس سے تعلق؟ طریقے نہیں، کوششیں بے سود ہو سکتی ہیں موجود ہو جانا بھی درست محاورہ نہیں پہلا مصرع رواں نہیں ، دوسرے مصرعے میں دیکھو بھرتی کا ہے یہ...
  2. الف عین

    برائے اصلاح: کیا سے انسان کو کیا پیار بنا دیتا ہے

    باقی اشعار تو درست ہیں لیکن مطلع بدل ہی دو، یہ خیال اچھا ہے، اسے کہیں اور دوسرے الفاظ یا زمین میں استعمال کرو۔کیونکہ محاورے کے حساب سے " پیار انسان کو کیا سے کیا بنادیتا ہے" ہونا چاہئے، پیار بطور قافیہ درست نہیں ہوتا
  3. الف عین

    منقبت حضرت حسین رضی اللہ عنہ

    اچھی منقبت ہے، بس اس مصرعے کا اسقاط ناگوار لگتا ہے، کچھ الفاظ بدلے جائیں تو بہتر ہے یوں لوحِ وقت پر ہوا ہے کندہ اُن کا نام
  4. الف عین

    نو طرزِ مرصع ۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    اب تو شاید کچھ ہی صفحے بچے ہوں گے! پہلے اسے مکمل کر ڈالو اکیلے ہی!
  5. الف عین

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    یہ بھی ماشاء اللہ اکیلی کرتی جا رہی ہو گل بٹیا!
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے یہ بتاؤ کہ ایسی کیا وجہ ہو گئی کہ چائے جیسی چیز چھوڑنی پڑ گئی؟
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو بتائیں کہ یہ کوہ قاف کس ملک میں ہے کہ وہاں کے پاسپورٹ کے لئے اپلائی کروں؟
  8. الف عین

    میرے دل میں ان کی الفت کے سوا کچھ بھی نہیں

    درست ہے غزل ماشاء اللہ، رو ایک اشعار میں فاعل ظاہر نہیں ہوتا کہ یہ کون لوگ ہیں! ایک ہی مضمون تقریباً دو اشعار میں ہے باقی درست ہے
  9. الف عین

    تَوَلّا--------- (نظم)

    علامہ کی یاد دلا دی! ان کی بھی اکثر نظموں /قطعوں کا اختتام فارسی شعر پر ہوتا تھا۔ اس سے بڑھ کر تعریف کیا ہو گی؟ مبارک ہو یاسر شاہ
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سے یہ لڑی شروع کی جائے تو کیسا رہے؟ یعنی ب تا الف؟
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو انعام کا معلوم نہیں کہ کس بات کا، لیکن لائن میں تو میں بھی لگ جاتا ہوں
  12. الف عین

    ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں

    درست، لیکن حقیقت تو اس کے برعکس نظر آتی ہے! مبارک ہو بڑھاپے میں بھی یہ حال ہے تو! "رہتا ہوں" کا منقسم ہونا اچھا نہیں، ویسے بچانے بہتر ہے مصروف ہوں ہر لمحہ میں خود کو بچانے میں کاش چھپانے/بجانے کے متبادل پر غور کرنے کی جگہ آپ الفاظ پر غور کرتے دوسرا مصرع عجز بیان ہے 'یا' کی وجہ سے، ہاں، "کیا"...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کیسے ہیں شمشاد کے؟
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہد لگا کر سب کو دکھا کر کھا رہا ہوں ش کو، یعنی بالکل کھا ہی نہیں گیا
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشاعرہ تو نہیں ہو سکا لیکن میں تو ان لڑیوں کو بھی مشاعرہ سمجھ کر آتا رہتا ہوں
  16. الف عین

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    میں نے دو بار جائن کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے کسی نے اندر گھسنے نہیں دیا! بہر حال اب تو میں مزید انتظار نہیں کر سکتا۔ اللہ حافط
  17. الف عین

    سچ تو یہ ہے کہ مجھے تم سے گلہ کچھ بھی نہیں

    یہ دو ماہ پہلے پوسٹ کی تھی! لیکن میں نے دیکھی نہیں کہ ٹیگ مجھے ابھی کیا گیا ہے۔ بہر حال مفہوم اور بیانیہ کے اعتبار سے یہ تین اشعار دوبارہ دیکھو جا یہاں واضح نہیں، جاہ کیا جائے تو بہتر ہے، بقیہ الفاظ بدل کر کہاں کی سروری؟ اس کی وضاحت کے بغیر بات نہیں بنتی جب مقدر میں یہی ہے تو پھر اسے جزبہ و...
  18. الف عین

    ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں

    روز اک تازہ غزل......؟ بعد میں دیکھتا ہوں اسے
  19. الف عین

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    اب درست ہو گئی ہے غزل پہلے اشعار میں دوسرا متبادل( برکت عطا... ) اور دوسرے میں پہلا( یہ وصل... ) بہتر ہیں
Top