پہلے مصرع کا پہلا نصف غیر متعلق ہے، اور اگر نصف بات ہی سمجھی جائے تب شعر دو لخت یعنی دونوں مصرعوں میں باہم ربط نہیں ہوتا
شتر گربہ ہے سنتا ہوں اور ردیف ہم نے میں
چپ چاپ سنتے ہیں
ہو سکتا ہے، لیکن درست محاورہ چپ چاپ سن لیتا ہوں ہونا چاہیے
مسلسل حادثوں سے؟ سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ حادثوں کے باعث...