نتائج تلاش

  1. الف عین

    رب سے ملانے والی ٹھوکر سزا نہیں ہے

    وہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ عجز بیان ہے، ما فی الضمیر مکمل واضح نہیں ہوتا، ٹھوکر سزا نہیں ہے ایک مکمل بیان لگتا ہے، یعنی یہ سوچ کر ہی سمجھ میں آتا ہے کہ شاید "وہ ٹھوکر، جو راستہ دکھا دے، در اصل سزا نہیں۔" پھر دوسرے مصرعے میں "اس میں" بھی سوال اٹھتا ہے کہ کس میں؟ ۔ میرے خیال میں مطلع بدل ہی دیں...
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینہ بھی ضروری ہے کفایت شعاری کا تاکہ مہنگائی سے مقابلہ کیا جا سکے
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم مت کرو بیٹا، اپنا نہ دوسروں کا دل جلاؤ
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    کساں لفظ غلط ہے، کسان ہندی النسل ہے، فارسی ترکیب کی طرح ن کو ں نہیں نایاب جا سکتا۔ البتہ کسان مکمل بھی وزن میں آتا ہے کہ یہ بحر لچکیلی ہے۔ درست، کسان کے ساتھ، جھگڑتے لفظ درست ہے، جگھڑتے نہیں درست درست ایک ایک لکڑی ہونا چاہیے تھا سب نے لائی؟ یہ پنجابی اردو ہے، سب لائے/ لے کر آئےدرست اردو ہے،...
  5. الف عین

    روگِ الفت نہ کبھی دل کو لگانا ہرگز

    روگ الفت کی ترکیب غلط ہے، روگ ہندی ہے ٹھیک جس کو دیکھا ہو... بات کو گنجلک بنا رہا ہے۔ کہنا یہی ہے نا کہ جو بھروسے کے قابل محسوس نہ ہو؟ الفاظ بدل کر کہیں سمجھ نہیں سکا شتر گربہ! درست درست، جذبوں کو کی جگہ اگر صرف "جذبات" کہا جائے تو؟ ہر گز کا مطلب ہی ہوتا ہے کہ ہر حال میں! پھر "ہو سکے" کی...
  6. الف عین

    رب سے ملانے والی ٹھوکر سزا نہیں ہے

    رب سے ملانے والی ٹھوکر سے کیا مراد ہے، یہی واضح نہی دوسراںشعر درست ہو گیا تیسرا نیا شعر ہے، لیکن کوئی خاص بات نہیں، اصل شعر ہی روفی کی تجویز کے ساتھ بہتر ہے،( بشرطیکہ آپ کو جنس کی نشان دہی غلط محسوس ہو!! )
  7. الف عین

    رب سے ملانے والی ٹھوکر سزا نہیں ہے

    پہلے دو اشعار تو مجھے ابھی درست نہیں لگے، مفہوم غیر واضح ہو گیا تیسرا شعر درست ہو گیا
  8. الف عین

    صُبح اچھی ہے، شام بہتر ہے غزل نمبر 166 شاعر امین شارؔق

    درست ٹھیک درست درست حرف عام کوئی محاورہ نہیں، محض قافیہ پیمائی ہے درست لگام کے بعد کوما ضرور دیا جائے، ٹھیک ہے ایضاً نکال دو اسے، "کر کہ کا" میں سخت تنافر ہے خواہ مخواہ کا شعر واضح نہیں ہوتا ظلم اور غلامی کا تعلق؟ کلام بھی لغو ہو سکتا ہے، کچھ اور کہو شتر گربہ ہے، پچھتائے گا کل کو...
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو چلےگئے کیا؟
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح صحیح بتائیں کہ پگلوٹ کیا ہوتا ہے، لنگوٹ دھاری پاگل؟
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقے سے مراسلہ کیا جائے تو غلطی کا امکان ہی کم ہے، لیکن کچھ لوگ پچھلی بات کے جواب دینے میں طریقہ بھول جاتے ہیں
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب کیلیفورنیا والوں نے بھی کل چپلی کباب کھائے لیکن ریستوران کے، ممکن ہے کہ ہماری یہ ریستوران ان کے ہی کسی رشتے دار کی ہو!
  13. الف عین

    رب سے ملانے والی ٹھوکر سزا نہیں ہے

    واضح نہیں اب بھی کون ملتا ہے، مومن یا کافر؟ یا جو کچھ ملتا ہےمومن اور کافر کو؟ پہلے مصرع کے دونوں مطالب نکلتے ہیں تقابل ردیفین ہے، "ہے" کے اختتام کی وجہ سے، ترتیب الٹی جا سکتی ہے اس کے ساتھ گلہ ہونا محاورہ نہیں، اس سے گلہ ہونا درست محاورہ ہے باقی اشعار درست ہو گئے ہیں
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال تو اچھا ہے، اسی خیال سے میں بھی یہاں آیا ہوں
  15. الف عین

    برائے اصلاح

    باقی اشعار درست لگ رہے ہیں، بس ان دو کو دیکھو کھانے پینے کا ایک ہی صیغہ رکھنا درست ہو گا پی لیے اشک اور کھایا غم Past indefinite کا صیغہ قافیے کی وجہ سے ضروری ہے اور پہلا مصرع دوسری بحر میں چلا گیا جو مرے دل میں ہے چھپا..... اسی وزن میں ہے
  16. الف عین

    رب سے ملانے والی ٹھوکر سزا نہیں ہے

    یہ منقسم بحر ہے، اس کا خیال رکھا جائے شعر واضح نہیں پہلے مصرع میں بات مکمل نہیں ہو رہی ہم ہیں خطا کے پتلے.... ہو سکتا ہے یہ بھی واضح نہیں ہوا دو لخت ہے، در اصل عجز بیان ہے، شاید یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ابلیس کےپجاری....( جو) کہتے ہیں( کہ) اس جہاں کا.... مگر مصرع کو الگ سے غور دسی دیکھیں تو...
  17. الف عین

    نظم (محبت)

    درست ہو جائے گا اسطرح
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات کہنے کی نہیں، کہنے سے پہلے ہی فرمائش پوری ہو جائے تو کیابات ہے
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھ سے بھی کبھی کبھی غلطی ہو جاتی ہے اور میں گنگا کا رخ بدل بیٹھتا ہوں
  20. الف عین

    سارا جہان کھو کر اک تجھ کو پا لیا ہے

    اب درست ہے، مگر ان کمیوں/ غلطیوں کا آپ کو خود احساس ہو ناتھا!
Top