نتائج تلاش

  1. الف عین

    قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے

    موجودگی بتانا محاورہ نہیں، دو لخت لگ رہا ہے ٹھیک درست ٹھیک بات نہیں بنی! کیا کرنا چاہ رہے تھے؟ درست
  2. الف عین

    برائے اصلاح : درد حد سے گزر گیا ہے کیا

    میرے علاوہ کوئی اور نہیں آ رہا؟ میں بھی اب اصلاح سخن سے دور بھاگنا چاہتا ہوں، بہت ہو گئی اصلاح! درست لگ رہی ہے غزل
  3. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    مقطع بہر حال بے معنی لگ رہا ہے
  4. الف عین

    دِل کو ہی چُپ کراؤں یا دیکھوں جِگر کو میں غزل نمبر 171 شاعر امین شارؔق

    یہ میری علطی ہی ہے کہ میں نے ایطا کی غلطی پر غور نہیں کیا تھا، اور ایک بے بحر مصرع قبول کر لیا، شاید جلد بازی میں! لیکن یاسر میاں نے بھی ایک بے بحر مصرعے کی اصلاح کی ہے! باقی اچھی اصلاحیں ہیں، بطور خاص بال و پر والی!
  5. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    درست واضح نہیں، ادائے... ترکیب کو بدلو درست درست دتست یہ بھی واضح نہیں، زلیخائی کن معنوں میں؟
  6. الف عین

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    اپنی خطا ماننے کی بات سو اشعار میں ہے، ایک ہی بات ایک ہی شعر میں رکھی جائے باقی شاہد شاہنواز دیکھ لیں
  7. الف عین

    دِن نکلتا ہے، رات ڈھلتی ہے غزل نمبر 175 شاعر امین شارؔق

    خدا والا شعر مجھے اب بھی پسند نہیں آ رہا
  8. الف عین

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    آخری تین اشعار ہی شاہد نے چھوڑ دئے ہیں ان میں پہلا درست ہے دوسرا نکالا جا سکتا ہے تیسرا، مقطع درست باقی شاہد سے متفق ہون
  9. الف عین

    برائے اصلاح: اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا

    عکس بمعنی تصویر؟ واضح کہو میرے تحفوں کو گلےاس نے... ہی کافی ہے یہ سارے درست ہیں شہر کی جگہ دشت کہو تو؟ پہلے مصرع کو الفاظ بدل کر پھر کہو چھوڑنے کی ے کا اسقاط اچھا نہیں، دوسرا مصرع بھی اچھا نہیں، مقطع پھر کہو
  10. الف عین

    برائے اصلاح : ہم کسی اور سے الفت نہیں کرنے والے

    جو چاہو، رکھو ۔ اچھے ہیں دونوں
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹالا نہیں جا سکا سَمت کا تازہ شمارہ، ملاحظہ فرمائیں http://samt.bazmeurdu.net/issue/%d8%b3%db%81-%d9%85%d8%a7%db%81%db%8c-%d8%b3%d9%85%d8%aa%d8%8c-%d8%b4%d9%85%d8%a7%d8%b1%db%81-%db%b5%db%b6%d8%8c-%d8%a7%da%a9%d8%aa%d9%88%d8%a8%d8%b1-%d8%aa%d8%a7-%d8%af%d8%b3%d9%85%d8%a8%d8%b1/
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر اقبال تو بس ڈاکٹر اقبال ہی تھے
  13. الف عین

    سَمت، شمارہ 56 کا اجراء

    صابرہ امین محمداحمد محمد شکیل خورشید
  14. الف عین

    سَمت، شمارہ 56 کا اجراء

    عزیزان گرامی ’سَمت‘ کے نئے شمارے، شمارہ نمبر ۵۶ کے ساتھ حاضر ہوں جو اس سال کا آخری شمارہ ہے۔...
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاہرہ کوئی محفل میں نہیں؟
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل بھر کر باتیں کر لیں آج ہی فیصل عظیم فیصل ، اگلے پچھلے دنوں کا حساب برابر کر لیں
  17. الف عین

    برائے اصلاح : ہم کسی اور سے الفت نہیں کرنے والے

    یہ الٹی بات نہیں ہو گئی؟ عداوت انسان سے ہو سکتی ہے، یعنی گنہگاروں سے عداوت اور گناہوں سے نفرت دوسرا متبادل بہتر ہے پہلا متبادل بہتر ہے ، لیکن پہلے مصرع کا بیانیہ بھی اچھا نہیں، "تو" کا طویل کھنچنا بھی نا پسندیدہ ہے۔ اگر یا جو کا اضافہ بھی ہو سکے تو بہتر ہے "اب" بہتر ہے باقی اشعار درست ہیں
Top