نتائج تلاش

  1. الف عین

    دِن نکلتا ہے، رات ڈھلتی ہے غزل نمبر 175 شاعر امین شارؔق

    تیرے ٹُکڑوں.. اچھا نہیں لگ رہا، وہ بھی خدا کےلئے! ایک ہی صیغہ ہو دونوں مصرعوں میں تو بہتر جاں نکلتی ہے جسم سے، لیکن
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات یوں ہو کہ اب بھی زندہ ہے
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا آج روزہ نہیں ہے، چائے کون پلارہا ہے؟
  4. الف عین

    ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے

    اس شعر کے علاوہ باقی فاعلاتن 4 بار والی بحر میں درست لگ رہے ہیں، یہ البتہ دو لخت لگ رہا ہے تجھ کو پانے کے لئے ہم تو ہیں دنیا سے لڑے ہم نے چھوڑا تو نہیں تجھ کو زمانے کے لئے ویسے پچھلی اصلاح جو فاعلاتن فعلاتن... کے حساب سے دی تھی، وہ رواں تر ہے، اس کے درست اشعار سے بہتر غزل ہو گی
  5. الف عین

    رات ڈھلتی ہے دِن نکلتا ہے غزل نمبر 174 شاعر امین شارؔق

    یہ تینوں اشعار قافیہ بندی ہی زیادہ لگ رہے ہیں، انہیں نکال ہی دو
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانے کو دکھانے کے لئے میں ژ پر چھلانگ لگا کر آیا ہوں، اب ڑ کی چھلانگ کا مظاہرہ کیا جائے
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوچ رہے ہیں کہ ژ کو بھگتانا کیا ضروری ہے ژوب جا کر
  8. الف عین

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    ایک تجویز تمہارا شکریہ کیسے ادا ہو دل دکھانے کا اگرچہ اس میں بھی "میرا دل" کی کمی لگتی ہے شکریہ ادا کرنا درست محاورہ ہے، یا شکر کرنا، شکر بجا لانا بھی محاورہ ہے
  9. الف عین

    برائے اصلاح: عشق کی گھات ابھی باقی ہے

    درست اسے نکال دو، ہجر اور ظلم دو الگ الگ باتیں ہیں ٹھیک درست درست دونوں الگ الگ اشعار ہیں، مجھے پہلا پَسند آیا دوسرا متبادل بہتر ہے پھر کیا برائیاں کرنا چاہتے ہو؟ "تو" بھی اچھا نہیں لگ رہا اسے بھی نکالا جا سکتا ہے "بھی" کی جگہ کچھ اور لفظ رکھو پہلا مصرع روانی کی کمی کا شکار ہے عمر کچھ...
  10. الف عین

    حُسن ایسے ترے آنچل میں چُھپا رہتا ہے غزل نمبر 173 شاعر امین شارؔق

    توکل اور تقویٰ ہم معنی تو نہیں! ہاں، تقویٰ کو صبر سے بدل دو تو روانی بھی بہتر ہو سکتی ہے اور دو لختی بھی دور ہو جاتی ہے
  11. الف عین

    ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے

    انداز بیان کی غلطی ہے، دوسرا مصرع یوں ہو تو کچھ بات بنتی ہے وہ نہیں آئے مگر ہم کو منانے کے لئے بہتر شکل بے وفائی کا کبھی ہم نے تو سوچا ہی نہ تھا ہم ملے غیر سے بس تم کو جلانے کے لئے ہی یہی یا ہے یہی؟ اکیلے میں نہیں کرتے ہم بہتر ہو گا پہلا مصرع دو لختی کی کیفیت ہے دو لخت یہ بھی لگتا ہے،...
  12. الف عین

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    کون کہتا ہے یہ محتاجِ زباں ہوتا ہے وصل عشاق کے چہروں سے عیاں ہوتا ہے بہتر صورت ہے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال تو الحمد للہ اچھا ہے ہمارا، اور سب کے احوال کی بابت بھی اچھی ہی امید ہے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "ہاں" سے شروع کرتیں صابرہ امین تو ترتیب درست رہتی!
  15. الف عین

    رات ڈھلتی ہے دِن نکلتا ہے غزل نمبر 174 شاعر امین شارؔق

    میرے خیال میں یہاں نفسا نفسی درست نہیں، بھاگ دوڑ، گڑبڑ، ہوڑ، دوڑ جیسے الفاظ استعمال کرنا بہتر ہو گا، نفسا نفسی میں تو کچھ ہوش ہی نہیں ہونا چاہیے کہ کہاں جانا ہے، کس سے آگے نکلنا ہے! دیکھ بھرتی کا لفظ ناگوار ہے باقی اشعار درست ہیں سوائے یاسر شاہ کے بتائے مصرع کے
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اس کے علاوہ زبان کی درستی بھی بہت اہم ہے۔ مجھے یہ بھی نظر نہیں آ رہی
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غنیمت ہے کہ محفل میں سیما علی جیسی رکن بھی ہیں جو اس لڑی میں اچھی اچھی باتیں پوسٹ کرتی رہتی ہیں( یا کاپی پیسٹ؟ )
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے اب لڑی کی سمت درست ہو گئی ہو
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جنابِ من یعنی میں بھی بخیر ہیں
Top