لیکن کیوں؟ یہ شعر نہیں، صرف ایک بیان ہے جس کی توجیہہ کی ضرورت ہے
پہلے تینوں اشعار مسلسل اور مربوط لگتے ہیں اور ساتھ ہی صرف بیانات،
درست
پہلا مصرع واضح نہیں، فاعل غائب ہے
اُس سے مراد کوئی شخص ہے یا اس عمل نے؟
شتر گر بہ
کیا راز؟ دو لخت بھی لگتا ہے
دونوں مصرعوں میں "ہے" پر اختتام...