نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح §

    درست، تمہارا دل تو سلامت ہے نا! درست، لیکن کوئی خاص بات بھی نہیں فلک تک. .. بہتر ہے درست پہلا متبادل بہتر ہے لیکن اوپر نیچے اچھا نہیں لگتا ٹھیک درست وضاحت کی کمی ہے کہ کون اشارے کر رہا ہے؟ ویسے سمجھ میں آ تو جاتا ہے بہت اچھے! کانٹے ہونا محاورہ تو نہیں دوسرا متبادل بہتر ہے مہنگے...
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال چال کیسے ہیں سب احباب کے؟
  3. الف عین

    پاس آتے نہیں یاد آتے ہیں کیوں

    مطلع روفی کا ہی بہتر ہے، یہ والا واضح نہیں، پیار کر کےبھولنا سمجھ میں نہیں آیا درست ٹھیک ہے گو واضح نہیں ٹھیک طلم پھر وہ غریبوں.... یا روفی کا قبول کر لیجے ٹھیک پہلے مصرع میں 'ہے' چھوٹ گیا ہے کہیں یہ بھی دیکھنے آ سکتے ہیں کہ کوئی برائی بھی انتہائی درجے کی ہے! ٹھیک زیادہ تر اشعار کو...
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر شخص سے غلطیاں ہو سکتی ہیں، انسان تو اغلاط کا پتلا ہے
  5. الف عین

    تاسف ہمارے محفل کے رُکن کا انتقال پُرملال

    لیکن علی صہیب لکھنے پر بھی تلاش ناکام رہی تھی! لیکن ٹیگ درست ہو جاتا ہے
  6. الف عین

    ہجے ڈاٹ کام

    اس کے شئر کرنے میں الفاظ کی فہرست بھی آنی چاہیے۔ صرف اسکور سے تو بس کارنامے کا پتہ ہی چلتا ہے
  7. الف عین

    تاسف ہمارے محفل کے رُکن کا انتقال پُرملال

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے لیکن یہ کون رکن ہیں؟ مجھے تو تلاش میں بھی نہیں مل سکے!
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں تو نظر آ گئیں، اس کی خوشی ہے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بضرور جلد ہی صحت مند ہو جاؤ گُلِ یاسمیں اسپتال سے ہی پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ کافئ بہتر تو ہو ہی گئی ہو۔ مزید دعائیں تمہارے لئے
  10. الف عین

    پاس آتے نہیں یاد آتے ہیں کیوں

    کون؟ محبوب یہ دعویٰ کیسے کر سکتا ہے کہ عاشق اس سے محبت نہیں کرتا! ہاں، یہ کہہ سکتا ہے کہ اسے عاشق سے محبت نہیں ۔ پہلا مصرع واضح کر کے کہیں وہ یا آپ، کس کی بات کی جا رہی ہے؟ پیار کرنا ہمیں پھر..... ہو سکتا ہے کسی سے برا کرنا محاورہ نہیں دونوں مصرعوں میں ربط نہیں کون؟ فاعل تو حکومت،...
  11. الف عین

    آج نہیں کل ہو جانا ہے غزل نمبر 180 شاعر امین شارؔق

    کیوں؟ کچھ وجہ تو بتاؤ پہلا مصرع وزن مکمل نہیں "نے ہونا" بھی درست اردو نہیں، میں اسے پنجابی اردو کہتا ہوں، یہاں کے سکھ بھی ایسے ہی بولتے ہیں مجھے کرنا ہے.. درست میں نے کرنا ہے.. غلط یہ محاورہ کئی اشعار میں ہے نظر وزن میں نہیں، اس کی جگہ چشم کہو عشق درست وزن نہیں، راہ الفت/ راہِ محبت...
  12. الف عین

    موسم بدل گیا ہے ترے ساتھ کی طرح غزل نمبر 179 شاعر امین شارؔق

    اقبال کے "ان کی حکایت" یاد رکھنے کی بات تمہارے "حکایات کی طرح یاد ہونا" سے مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہر ہار بھی اچھا نہیں لگتا کر لوں قبول ہار بھی، تیرا اگر ہو ساتھ مناجات بھی مانگی نہیں جاتی، کی جاتی ہے آخری شعر درست لگ رہا ہے
  13. الف عین

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    میں سمجھا کہ مچھلی کے پایوں کیطرح کوئی ریسیپی لکھی ہے محمداحمد میاں نے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو میں بھی فکر مند ہوں
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے نہیں، دودھ پلائیں ان کو، اور چائے ہماری طرف بڑھا دیں
  16. الف عین

    مبارکباد روفی بھیا کو منصبِ دس ہزاری بہت بہت مبارک

    مبارک ہو روفی بہت بہت اب جلد ہی ہمارے گروپ میں آ جاؤ گے، ایسی ہی امید ہے
  17. الف عین

    موسم بدل گیا ہے ترے ساتھ کی طرح غزل نمبر 179 شاعر امین شارؔق

    ساتھ چھوٹ سکتا ہے، بدلتا چہ معنی؟ درست پہلے مصرع کی روانی مشکوک ہے، اے یار کے بغیر کوشش کرو یوں چاہتا ہوں تجھ کو.... یا کم از کم یوں تجھ کو چاہوں.. بہتر ہو گا صریر کی اصلاح سے وزن درست ہو جاتا ہے لیکن رواں نہیں رہتا، کچھ اور گرہ دو حکایات یاد رکھنے کی اشیاء تو نہیں! ٹھیک ہے
  18. الف عین

    برائے اصلاح : ایک طرف (٣/٣)

    یہ غزل بھی درست لگ رہی ہے لیکن مجھے یہ احساس ہو رہا ہے کہ زبردستی سہ غزلہ بنایا گیا ہے۔ بہت سے اشعار محض قافیہ پیمائی لگتے ہیں خاص طور پر اس غزل کے۔ تیسرا، چھٹاشعر تو میرے خیال میں نکال ہی دیا جائے
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کہاں غائب ہے گُلِ یاسمیں خدا نخواستہ پھر کہیں چوٹ ووٹ نہ لگا بیٹھی ہو بٹیا
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب کا بہت بہت شکر ہے
Top