ایک بہت ضروری بات پہلے کہہ دوں۔
یہ دو غزلہ کی دوسری قسط ہے، یہ آپ نے نہیں لکھا۔ پہلی غزل میں قوافی درست تھے لیکن اس غزل کو میں نے محض اس کا تتمہ سمجھا اور قوافی پر غور نہیں کیا۔ ورنہ دیکھا جائے تو اس غزل میں قوافی بالکل غلط ہیں۔ کرتا، جاتا جھکتا قوافی نہیں۔ اسے ایطا ہی کہا جاتا ہے جاتا، آتا( آتا...