نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ابو المعانی مرزا عبد القادر بیدل از احمد جاوید صاحب

    نشست 3 چہ نیرنگ است بیدل برقِ دیرستانِ الفت را کہ من می سوزم و بوئے تو می آید ز داغِ من مشکل شعر کو دیکھنے کو دو تین طریقے ہیں: اس کے بنیادی الفاظ کو بولنے کی کوشش کی جائے اور ان کے درمیان پائی جانے والی نسبتوں کو پکڑنے کی کاوش کی جائے اس کی ذہن میں تصویر بنا لی جائے شعر کی مشکل اصل میں وہ...
  2. الف نظامی

    تعارف مبتدی

    خوش آمدید!
  3. الف نظامی

    اردو مترادف الفاظ پر کوئی کتاب مل سکتی ہے؟

    بیس ہزار سے زائد مترادفات کے مجموعے پر مشتمل ویب سائٹ: اردو تھیسارس اور اینڈرائنڈ اطلاقیہ
  4. الف نظامی

    میرا کیفیت نامہ

    عثمان :یہی سوال میری طرف سے وصول کیجیے :)
  5. الف نظامی

    خوش آمدید!

    خوش آمدید!
  6. الف نظامی

    احمد جاوید صاحب کی داستانِ حیات

    متعلقہ: ماہر اقبالیات اور دانشور احمد جاوید سے گفتگو احمد جاوید صاحب اور مشکل پسندی
  7. الف نظامی

    ابو المعانی مرزا عبد القادر بیدل از احمد جاوید صاحب

    یہ تھریڈ ملاحظہ کیجیے گا۔ احمد جاوید صاحب کی داستانِ حیات
  8. الف نظامی

    میرا کیفیت نامہ

    اس قدر کم درجہ حرارت میں رہنے سے جسم پر سب سے واضح اثر کیا ہوتا ہے اور کیا تبدیلی محسوس ہوتی ہے۔
  9. الف نظامی

    ابو المعانی مرزا عبد القادر بیدل از احمد جاوید صاحب

    نشست 2 اہم نکات سبک ہندی کے شعراء کا گراف بوجھل ہوتا ہے۔ اس میں بے ساختگی اور سہولت کے ساتھ پیدا ہونے والا بہاو نہیں ہوتا جو اہلِ زبان میں ہوتا ہے اس طرح سبک ہندی شعراء کا اسلوب کتابی اور بوجھل ہوتا ہے۔ جب کہ ایرانی شعراء کا کلام بہت سبک رواں شستہ اور بے ساختہ ہوتا ہے۔ بیدل کے یہاں معنی آفرینی...
  10. الف نظامی

    ابو المعانی مرزا عبد القادر بیدل از احمد جاوید صاحب

    نشست 1 اہم نکات: بیدل سبکِ ہندی کے سب سے بڑے شاعر (سبک ہندی فارسی شاعری کا ایک دبستان ہے جس میں شعراء کی اکثریت غیر ایرانی ہے) بیدل پر صائب تبریزی کا بہت اثر ہے۔ صائب کا نظامِ تشبیہ بیدل نے قبول کیا۔ صائب اور بیدل کے اسلوب میں تھوڑا فرق تھا۔ صائب کے ہاں روانی اور فصاحت زیادہ تھی۔ صائب میں...
  11. الف نظامی

    خصوصیاتِ ترجمۃ القرآن موسوم بہ البیان از غزالی زماں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی

    10 - قرآن مجید میں اگر ایک لفظ ذواتِ مختلفہ کے لئے مستعمل ہوا ہے تو ضروری نہیں کہ ہر جگہ اس کے ایک ہی معنی ہوں بلکہ وہ لفظ جس ذات کے لیے استعمال ہوا ، اس ذات کی مناسبت سے اس لفظ کے معنی مختلف مراد ہو سکتے ہیں۔ قرآن مجید میں اس کی متعدد مثالیں موجود ہیں جیسے: ان اللہ و ملٰئکتہُ یُصلونَ علی النبی...
  12. الف نظامی

    ترجمۃ القرآن موسوم بہ "فیوض القرآن" از ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی

    فیوض القرآن زیر نظر ترجمۃ القرآن مرتبہ جناب ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی صاحب بعض مقامات سے دیکھا۔ نہایت سلیس ، مطلب خیز ، بامحاورہ ہے۔ دل نشین انداز میں وسیع مطالب کو بین القوسین مختصر عبارات میں واضح کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ربطِ آیات کو بہترین انداز سے بیان کر دیا گیا ہے۔ محترم بلگرامی صاحب نے...
  13. الف نظامی

    ذات قدیم صاحبِ ہر فخر و ناز ہے - حمد باری تعالی از شہزاد مجددی

    ذاتِ قدیم صاحبِ ہر فخر و ناز ہے ستار ہے ، صمد ہے ، وہی بے نیاز ہے رہتا ہے مہربان دوعالم پہ ہر گھڑی میرا خدا کریم ہے ، بندہ نواز ہے جھکتے ہیں اُس کے آگے ملک بھی رسول بھی سارا اُسی کے واسطے عجز و نیاز ہے نغمہ سرائے حمد ہے بارش کی بوند بوند دستِ صبا میں اس کی عقیدت کا ساز ہے جلوہ گری اُسی کی ہے...
  14. الف نظامی

    نظر لکھنوی حمدِ باری تعالیٰ

    ضیائے کون و مکاں ، لا الٰہ الا اﷲ بنائے نظمِ جہاں ، لا الٰہ الا اﷲ شفائے دردِ نہاں ، لا الٰہ الا اﷲ سکونِ قلبِ تپاں ، لا الٰہ الا اﷲ نفس نفس میں رواں ، لا الٰہ الا اﷲ رگِ حیات کی جاں ، لا الٰہ الا اﷲ بدستِ احمدِ مرسل ، بفضلِ ربِّ کریم ملی کلیدِ جناں ، لا الٰہ الا اﷲ دلوں میں جڑ جو پکڑ لے تو...
  15. الف نظامی

    دل کو لذت آشنا کرتا ہے تُو - شہزاد مجددی

    (حمدِ باری تعالی عزوجل) دل کو لذت آشنا کرتا ہے تُو عاصیوں کو باصفا کرتا ہے تو تیری رحمت کی کوئی حد ہی نہیں نعمتیں سب کو عطا کرتا ہے تُو دوستوں سے ہوگا تیرا کیا سلوک دشمنوں کا جب بھلا کرتا ہے تُو نفسِ امارہ کو کر دے مطمئن بادِ صرصر کو صبا کرتا ہے تُو ایک بچے کے لیے ماں باپ کو پرورش کا واسطہ...
  16. الف نظامی

    ظلمتوں کی طرف سے نُور کی سمت - شہزاد مجددی

    (قطعہ) ظلمتوں کی طرف سے نُور کی سمت فِکر کے رُخ کو کس نے موڑ دیا نعت کے گلشنوں کی سیر کے بعد میں نے دشتِ غزل کو چھوڑ دیا (شہزاد مجددی)
  17. الف نظامی

    اللہ کے ولیوں کے مددگار علی ہیں - شہزاد مجددی

    اللہ کے ولیوں کے مددگار علی ہیں مولائے جہاں ،خَلق کے سردار علی ہیں سرتاج ہیں زہرا کے ، تو حسنین کے بابا عم زادِ نبی ، حیدرِ کرار علی ہیں وہ شیرِ خدا وارثِ فیضانِ رسالت اوصافِ کریمانہ میں شہکار علی ہیں ایمان ہو ، عرفاں ہو ، شریعت کہ طریقت ہر قافلہ ء شوق کے سالار علی ہیں حجرے میں نظر آتے ہیں...
  18. الف نظامی

    دل و نظر میں لیے عشقِ مصطفی آؤ - ساغر صدیقی

    فرازِ عرش سے میرے حضورؐ کو ساغرؔ ملا یہ حکم کہ نعلین زیرِ پا آؤ
Top